یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

ن

نامعلوم اول

مہمان
کیوں دھاگا کھولا آپ نے یہ​
کچھ سمجھ میں آنا مشکل ہے​
یو ٹیوب ہے پاکستان میں بند​
یو ٹیوب پہ جانا مشکل ہے​
شاعر کہلاتے ہیں جب ہم​
کیا شعر بنانا مشکل ہے​
چالوکرنا ہم کو آساں​
خاموش کرانا مشکل ہے​
 

عینی شاہ

محفلین
کیوں دھاگا کھولا آپ نے یہ​
کچھ سمجھ میں آنا مشکل ہے​
یو ٹیوب ہے پاکستان میں بند​
یو ٹیوب پہ جانا مشکل ہے​
شاعر کہلاتے ہیں جب ہم​
کیا شعر بنانا مشکل ہے​
چالوکرنا ہم کو آساں​
خاموش کرانا مشکل ہے​
:rollingonthefloor: زبردست انکل :thumbsup:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیوں دھاگا کھولا آپ نے یہ​
کچھ سمجھ میں آنا مشکل ہے​
یو ٹیوب ہے پاکستان میں بند​
یو ٹیوب پہ جانا مشکل ہے​
شاعر کہلاتے ہیں جب ہم​
کیا شعر بنانا مشکل ہے​
چالوکرنا ہم کو آساں​
خاموش کرانا مشکل ہے​
زبردست کاشف بھائی
لیکن
نو ٹینشن
فری گیٹ زندہ باد
 
ن

نامعلوم اول

مہمان

انکل مجھ کو کیوں بولیں تم​
کیا بھائی بنانا مشکل ہے؟​
نیت ہو اچھی تو پھر کب​
دس سال گھٹانا مشکل ہے​
پہلے بھی میں نے بات یہ کی​
کیا پھر دہرانا مشکل ہے​
"چالوکرنا ہم کو آساں​
خاموش کرانا مشکل ہے"​
 

عینی شاہ

محفلین
انکل مجھ کو کیوں بولیں تم​
کیا بھائی بنانا مشکل ہے؟​
نیت ہو اچھی تو پھر کب​
دس سال گھٹانا مشکل ہے​
پہلے بھی میں نے بات یہ کی​
کیا پھر دہرانا مشکل ہے​
"چالوکرنا ہم کو آساں
خاموش کرانا مشکل ہے"
مشکل ہے بڑا مشکل ہے
ایسا کرنا عینی کا مشکل ہے
پڑتا ہے کہنا سبکو انکل
آپکو مگر کیا مشکل ہے ۔:p
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
مشکل ہے بڑا مشکل ہے
ایسا کرنا عینی کا مشکل ہے
پڑتا ہے کہنا سبکو انکل
آپکو مگر کیا مشکل ہے ۔:p

جو شعر تمہارے ہیں عینی
انھیں شعر بتانا مشکل ہے​
نہ وزن میں ہیں نہ بحر میں وہ​
کیا شعر بنانا مشکل ہے؟​
کچھ ہم سے سیکھو اے گڑیا​
کیا سیکھ کے جانا مشکل ہے؟​
یہ شعر تو ہیں خوراک مری​
کیا پینا کھانا مشکل ہے!​
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
کھانا میرا تیّار ہوا​
کھانا "نہ کھانا" مشکل ہے​
بیٹا ہے میرے سر پہ کھڑا​
بیٹے کو ہٹانا مشکل ہے​
سب چھوڑ کے ان حالات میں اب​
میرا "نہ جانا" مشکل ہے​
ڈانٹیں گی پھر امی بھی تو​
اور ڈانٹ کا کھانا مشکل ہے​
پہلے بھی میں نے بات یہ کی​
کیا پھر دہرانا مشکل ہے​
"چالوکرنا ہم کو آساں​
خاموش کرانا مشکل ہے"​
 

عینی شاہ

محفلین
جو شعر تمہارے ہیں عینی
انھیں شعر بتانا مشکل ہے​
نہ وزن میں ہیں نہ بحر میں وہ​
کیا شعر بنانا مشکل ہے؟​
کچھ ہم سے سیکھو اے گڑیا​
کیا سیکھ کے جانا مشکل ہے؟​
یہ شعر تو ہیں خوراک مری​
کیا پینا کھانا مشکل ہے!​
رونی کھانی شاعری
کرنا میرے لیے مشکل ہے
جو مشکل ہے تو یہ
شعر سمجھ میں آنا مشکل ہے
ہماری غذا بن نہ سکیں
شاعری سمجھنا ہی تو شکل ہے
کچھ اور سکھائیں تو بات بنے
شعر سننا سنانا ہی مشکل ہے :p
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
رونی کھانی شاعری
کرنا میرے لیے مشکل ہے
جو مشکل ہے تو یہ
شعر سمجھ میں آنا مشکل ہے
ہماری غذا بن نہ سکیں
شاعری سمجھنا ہی تو شکل ہے
کچھ اور سکھائیں تو بات بنے
شعر سننا سنانا ہی مشکل ہے :p
مجھ کو آتے ہیں کام کئی​
کب کام سکھانا مشکل ہے​
جب آئی ہو تو سیکھ ہی لو​
کیا سیکھ کے جانا مشکل ہے​
لکھتا ہوں کمپیوٹر پر بھی​
پر یہاں بتانا مشکل ہے​
اس لنک پہ جاؤ گر چاہو​
کب لنک پہ جانا مشکل ہے​
آتا ہے کچھ کچھ میتھ مجھے​
کب یہ بھی پڑھانا مشکل ہے​
جو چاہو سیکھ لو "کیلکیولس" (Calculus)​
پر تمھیں سکھانا مشکل ہے!​
گانے بھی میں لکھ سکتا ہوں​
ہاں گانا گانا مشکل ہے​
پہلے بھی میں نے بات یہ کی​
کیا پھر دہرانا مشکل ہے​
"چالوکرنا ہم کو آساں​
خاموش کرانا مشکل ہے"​
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
کاشف عمران آپ جب سے تشریف لائے ہیں، اردو محفل کو اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے ۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔۔
نوازش!

مجھے خود بھی بڑا لطف آ رہا ہے آپ سب کی صحبت میں۔ اسی لیے تو نان سٹاپ لکھ رہا ہوں۔ اب تو ہم بہت سے شاعروں نے (محفل کے) ایک مشترکہ منصوبے پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔ جلد ایک منظوم کہانی پیش کرنے والے ہیں۔ خوب مزہ آئے گا!
 

عینی شاہ

محفلین
پڑھنی ہے فنانس مجھے
پر تم کو آنا مشکل ہے
آتا ہے میتھس مجھے
شعرکا آنا مشکل ہے
گانا لکھنا مشکل ہوگا
گانا اسے کیا مشکل ہے
بس کر دین انکل اب
مشکل ہے بس مشکل ہے
کہا تو ہے کتنی بار
شعرکہلوانا مجھ سے مشکل ہے :p
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
پڑھنی ہے فنانس مجھے
پر تم کو آنا مشکل ہے
آتا ہے میتھس مجھے
شعرکا آنا مشکل ہے
گانا لکھنا مشکل ہوگا
گانا اسے کیا مشکل ہے
بس کر دین انکل اب
مشکل ہے بس مشکل ہے
کہا تو ہے کتنی بار
شعرکہلوانا مجھ سے مشکل ہے :p
انکل پھر مجھ کو بولیں تم؟​
اب جان بچانا مشکل ہے! :mad:
پنگا لینا تو آسان تھا​
پر بھاگ کے جانا مشکل ہے:lol:
اور بھاگو گی تو یاد رکھو​
پھر واپس آنا مشکل ہے​
ہم ایسے دنیا میں کم ہیں​
ہم سا پھر پانا مشکل ہے8)
 

عینی شاہ

محفلین
انکل پھر مجھ کو بولیں تم؟​
اب جان بچانا مشکل ہے! :mad:
پنگا لینا تو آسان تھا​
پر بھاگ کے جانا مشکل ہے:lol:
اور بھاگو گی تو یاد رکھو​
پھر واپس آنا مشکل ہے​
ہم ایسے دنیا میں کم ہیں​
ہم سا پھر پانا مشکل ہے8)
انکل انکل کہنا ہے
کہنے میں کیا مشکل ہے

چھوڑیں انکل شاعری کو
شعرسنانا کیا مشکل ہے

بھاگا کون ہے کس کو پتہ
منے کو بلانا مشکل ہے :p

دعوت کی کوئی بات کرو
کیا کھانا کھلانا مشکل ہے :p
 
Top