نیرنگ خیال
لائبریرین
عرصہ بیتا ہمیں محفل سے ہزاری ہزاری کی آواز آنا بند ہوگئی تھی۔۔۔ لیکن ایسے میں ہمیں ایک اعتراف سنائی دیا۔۔۔ ہاں میں ہزاری ہوں۔۔۔ میں بقلم خود ہزاری ہوں۔۔۔ ہم نے سوچا ہوگا کوئی رہرو۔۔۔ چلا جائے گا۔۔۔ یا بعد میں پتا چلے گا۔۔۔ کہ پانچسوی ہے۔۔۔ لیکن جناب یہ تو واقعتاً ہزاری نکلے۔۔۔۔ مبارکبادی دھاگے پھرولنے کے بعد معلوم ہوا کہ حضور کے نام کا اعلان ادھر ابھی تک نہیں ہوا۔۔۔ سو ہم نے فوراً دھاگہ شروع کرنے کا سوچا۔۔۔۔
حاتم بھائی کے مراسلات سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ان کو ہزار مراسلے مکمل کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔
حاتم بھائی کے مراسلات سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ان کو ہزار مراسلے مکمل کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔
ہزاروی پوسٹ کا سکرین شاٹ نہیں لیا جا سکا۔۔۔۔
حاتم بھائی سوچ رہے ہوں گے کہ شاید ہزار مراسلے کرنے سے رکن ایسا لگنے لگتا ہے۔۔۔
ہم سب اہلیان محفل کی طرف سے آپ کو ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک۔۔۔۔
حاتم بھائی سوچ رہے ہوں گے کہ شاید ہزار مراسلے کرنے سے رکن ایسا لگنے لگتا ہے۔۔۔
آخری تدوین: