جمیل قادری
محفلین
کوئ بھائ Yahoo کی آئ ڈی بنا کر دے سکتاہے مدرکرو
مدیر کی آخری تدوین:
یہ کیا ہے
اکاؤنٹ کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار ہےیہ کیا ہے
جناب قادری صاحب گوگل میں لکھیں یاھو کا اکاؤنٹ کیسے بناتے ہیں وہ آپ کو بتا دے گا۔اگرخود بناسکتا تویہاں کیوں سوال کرتا
بھائی میرے صرف آپ کے پاس ہی موبائل نہیں ہے یہاں پچاس فیصد لوگ موبائل سے ہی آنلائن ہوتے ہیں اور خیر سے میں بھی موبائل سے ہی آنلائن ہوںمیرے پاس موبائل ہے اس سےنہیں بنتی آپ بنادیں
بنانے کی کوشش کریں، اور جو مسائل آئیں وہ یہاں پوچھ لیں۔اگرخود بناسکتا تویہاں کیوں سوال کرتا
تابش بھائی شاید انٹرنیٹ ڈیٹا کم ہے اس لیے نہیں بنا رہے قادری صاحببنانے کی کوشش کریں، اور جو مسائل آئیں وہ یہاں پوچھ لیں۔
موبائل سے بھی اکاؤنٹ بن جاتا ہے، آپ یاہو کی ویب سائٹ اوپن کریں۔میرے پاس موبائل ہے اس سےنہیں بنتی آپ بنادیں
معصوم پر ظلم تو نہ کریںاپنا کریڈٹ کارڈ نمبر, پورا نام, کارڈ کی اکسپائیری ڈیٹ،اس کے پیچھے لکھا ہوا خفیہ کوڈ۔ یہ سب معلومات ذاتی پیغام میں ارسال کریں. چند منٹ میں فی سبیل اللہ آپ کا اکاونٹ بنا دیں گا.
میری دی گئی تصویر میں کون سے فیلڈ سمجھ نہیں آئی؟نہیں بنی آپ بنادیں
حق اللہ ذیشان بھائی آپ نے تو دفعہ میں ہی فرمائش کر دی ساری چیزوں کی صبر تو کرتےاپنا کریڈٹ کارڈ نمبر, پورا نام, کارڈ کی اکسپائیری ڈیٹ،اس کے پیچھے لکھا ہوا خفیہ کوڈ۔ یہ سب معلومات ذاتی پیغام میں ارسال کریں. چند منٹ میں فی سبیل اللہ آپ کا اکاونٹ بنا دیں گا.
اپنا کریڈٹ کارڈ نمبر, پورا نام, کارڈ کی اکسپائیری ڈیٹ،اس کے پیچھے لکھا ہوا خفیہ کوڈ۔ یہ سب معلومات ذاتی پیغام میں ارسال کریں. چند منٹ میں فی سبیل اللہ آپ کا اکاونٹ بنا دیں گا.
اس صورت میں بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مع انٹرنیٹ بینکنگ آئی ڈی اور پاس ورڈ اور موبائل بینکنگ نمبر اور پن وغیرہ بھیج دیں۔ کام ہو جائے گا بلکہ کام تمام ہو جائے گایہ چیزیں میرے پاس نہیں ہیں