اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔
کاشف بھائی آپ، اردو محفل میں خوش آمدید اور سنائیں کیسی طبیعت ہے آپکیالسلام علیکم
یہ یہاں کیا ہورہا ہے؟؟ میں اس موضوع کو سمجھ نہیں پایا؟
نئی قسط کے پہلے صفحے پر مجھے بھی ضرور نظر آنا چاہیے اس لیے۔۔
ماوراء کے بعد مزید رونقیں بخشنے تشریف لاتی ہیں سارا۔۔۔
پہلے متوجہ بھی تو کرنا تھا ایسے کہتی نا
ٹن ٹن ٹن خواتین و حضرات اس دھاگے کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں۔۔۔ماوراء۔۔۔۔
پہلے بتانا تھا نا اب تو وقت گزر چکا ہےتالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے اور سارا کے تشریف لانے کے بعد آپ لوگوں نے تالیاں بھی بجانی تھیں نا۔
معزز لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ کونسی گرانٹ ہمیں دیں گے کہ ان کا استقبال کریںیہ تو آپ لوگوں کو آداب آنے چاہیں نہ۔۔کہ معزز مہمانوں کے آنے پر تالیاں بجائی جاتی ہیں۔
کاشف بھائی آپ، اردو محفل میں خوش آمدید اور سنائیں کیسی طبیعت ہے آپکی
اور اس موضوع میں کوئی سسپنس تو نہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی بس اتنا ہے کہ جب بھی محفل میں آئیں تو اپنے بعد آنے والی ہستی کا نام تکے سے لکھ جائیں کہ فلاں کہ آمد متوقع ہے