نستعلیقی "ب" کی اشکال

الف نظامی

لائبریرین
نستعلیق میں ’’ب‘‘ کی 14 مختلف شکلیں اور نشستیں بنتی ہیں جو افادۂ عوام و خواص اور حوالے کے لیے شان الحق حقی صاحب نے اپنے ایک شعر میں جمع کردی ہیں:
بل میں بلبل، بانس پہ بطخ، بوتل میں بیل، آب میں بندر
بمبئی میں سبحان اللہ مچھلی ڈوبی بیچ سمندر

attachment.php
 

Attachments

  • baa.JPG
    baa.JPG
    24.7 KB · مناظر: 80
Top