arifkarim
معطل
یہ اس زمرے میں شاید میرا پہلا دھاگہ اور مراسلہ ہے
یہاں ہم اردو اشعار کا کھیل کھیلیں گے جسکا نام ہے: بیت بازی!
میں ایک شعر لکھوں گا اور اس شعر کے آخری حرف کے مطابق اس دھاگے پر آنے والا ،کوئی سا بھی شعر لکھے گا۔ سب سے زیادہ اشعار لکھنے والا جیت کا مستحق ہوگا!
چلیں بسم اللہ کرتے ہیں:
ہم وہ لوگ ہیں جو اپنی سیاست پر ہنستے تھے اور ہماری سیاست روتی تھی
اب ہماری سیاست ہنستی ہے اور ہم اپنی حالت پر روتے ہیں
آخری حرف ’’ن‘‘ ہے، سو ’’ن‘‘ سے شروع ہونے والا شعر لکھیں۔۔۔۔