Wasiq Khan
محفلین
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلاجائے گا۔۔۔۔
آج پاکستان گلابی گیند سے سہنری تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار۔۔۔۔
آج پاکستان گلابی گیند سے سہنری تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار۔۔۔۔
گلابی گیند سے تو گلابی تاریخ ہی رقم ہو سکتی ہے.آج پاکستان گلابی گیند سے سہنری تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار۔
سُپر سمائلس۔گلابی گیند سے تو گلابی تاریخ ہی رقم ہو سکتی ہے.
اسے بھا جی ہی کر دیں تو بہتر ہے۔۔ پاجی کا مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہے۔پاء جی۔
اسے بھا جی ہی کر دیں تو بہتر ہے۔۔ پاجی کا مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہے۔
بھائی جان پاکستان کے خلاف تو سوچنا بھی مت کہ میں کسی اور ٹیم کو سپورٹ کروں گا۔۔۔۔۔
غیب کا علم تو صرف اللہ کو ہے لیکن میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ ویسٹ انڈین مصباح، بابر اعظم اور اظہر علی کو آوٹ کیسے کریں گے ؟؟ ان کے بس کی بات تو نہیں لگ رہی ۔۔۔گلابی گیند سے تو گلابی تاریخ ہی رقم ہو سکتی ہے.
اظہر علی تو ویسٹ انڈیز والوں کے لیے کبھے ہاتھ کی مار ہےغیب کا علم تو صرف اللہ کو ہے لیکن میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ ویسٹ انڈین مصباح، بابر اعظم اور اظہر علی کو آوٹ کیسے کریں گے ؟؟ ان کے بس کی بات تو نہیں لگ رہی ۔۔۔
گلابی آنکھوں کے بعد پیش خدمت ہے گلابی گیندگلابی گیند سے تو گلابی تاریخ ہی رقم ہو سکتی ہے.
پوری ویسٹ انڈین ٹیم میں کھبے ہتھ کا ایک ہی گیند باز ہے اور وہ ہے لیان جانسن۔۔۔ اور اس نے آج تک ٹیسٹ میچز میں با ولنگ ہی نہں کر وائی ۔۔ باقی سارے سجے ہتھ والے گیند باز ہیں ۔ اب سجے ہتھ والے کھبے ہتھ سے کیسے آ وٹ کریں گے یہ دیکھنے والی چیز ہےاظہر علی تو ویسٹ انڈیز والوں کے لیے کبھے ہاتھ کی مار ہے
اوس تو ہو گی جی رات کو۔۔۔۔ڈے انیڈ نائٹ ٹیسٹ کافی مشکل ہو گا۔۔۔۔۔۔
یہ میچ دبئی میں ہو رہا ہے جہاں اوس نہیں پڑتی اور آج کل تو رطوبے کا بھی کوئی چانس نہیں امید ہے اچھا میچ دیکھنے کو ملے گااوس تو ہو گی جی رات کو۔۔۔۔ڈے انیڈ نائٹ ٹیسٹ کافی مشکل ہو گا۔۔۔۔۔۔