زپ فائل http://urdu.ca پر موجود ہے، وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اقدام اول پر جائیں اور اس صفحہ میں انسٹالر کے علاوہ زپ فائل بھی فراہم کی گئی ہے جہاں میک کمپیوٹر کے بارے میں لکھا ہے۔میری استدعا یہ ہے کہ کیا ڈاؤنلوڈ فائل کو زپ فارمیٹ میں رکھا جا سکتا ہے!
میں نے پرانا ورژن حذف کرکے نیا انسٹال کرلیا ہے۔ لیکن محفل تاہوما میںنظر آرہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ کہیں نام تو نہیںبدل دیا؟۔
میری استدعا یہ ہے کہ کیا ڈاؤنلوڈ فائل کو زپ فارمیٹ میں رکھا جا سکتا ہے!
میں نے پرانا ورژن حذف کرکے نیا انسٹال کرلیا ہے۔ لیکن محفل تاہوما میںنظر آرہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ کہیں نام تو نہیںبدل دیا؟ لینکس پر البتہ ٹھیک چل رہا ہے۔ ٹیسٹ ورژن جو کہ jameel noori nastaliq 2 کے نام سے ہے اور یہاں سے جو اتارے ہیں ان میں نستعلیق ڈبل ای کے ساتھ ہے۔ یہ لینکس پر نوٹ کیا ہے۔ اور مجھے سو فیصد یقین ہے اگر jameel noori nastaliq 2 کو اڑا دوں تولینکس پر بھی وہی حال ہوگا جو ونڈوز پر ہے۔ اس کے نام کا مسئلہ حل کریں جلدی۔۔
بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک اور بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ۔