ضبط نے کہا:یاں ترا تذکرہ کے ہر شخص
یاں کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:یاں ترا تذکرہ کے ہر شخص
یاں کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
ضبط جی اس شعر کے پہلے مصرعے میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔
ضبط نے کہا:ہم نے محسن سے مل کہ کیا پایا
مفت میں جی اداس کر آئے
ضبط نے کہا:شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:یاں ترا تذکرہ کے ہر شخص
یاں کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
ضبط جی اس شعر کے پہلے مصرعے میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔
جی یہ کچھ ایسے ہے
یاں تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یاں کوئی ہم سئ گفتگو نہ کرے
حجاب نے کہا:یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو
سیدہ شگفتہ نے کہا:ضبط نے کہا:شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:یاں ترا تذکرہ کے ہر شخص
یاں کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
ضبط جی اس شعر کے پہلے مصرعے میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔
جی یہ کچھ ایسے ہے
یاں تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یاں کوئی ہم سئ گفتگو نہ کرے
السلام علیکم
ضبط
اصلاح و تصحیح کے بعد بھی شعر درست نہیں ہوا
آپ کا ارادہ کہیں ضبط آزمانا تو نہیں ہے ہم سب کا
ضبط نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:ضبط نے کہا:شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:یاں ترا تذکرہ کے ہر شخص
یاں کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
ضبط جی اس شعر کے پہلے مصرعے میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔
جی یہ کچھ ایسے ہے
یاں تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یاں کوئی ہم سئ گفتگو نہ کرے
السلام علیکم
ضبط
اصلاح و تصحیح کے بعد بھی شعر درست نہیں ہوا
آپ کا ارادہ کہیں ضبط آزمانا تو نہیں ہے ہم سب کا
وعلیکم اسلام
بھائی آپ خود کر لیں نا۔ مجھے نہیں پتا کہ کیسے صحیح کرنا ہے، اس دن بھی آپ نے کدورت ٹھیک کر دیا تھا آج بھی کر لیں۔ شکریہ۔