ام نور العين
معطل
کیا ہمارے معاشرے کا کوئی فرد یہ برداشت کر سکتا ہے
کہ
اس كى بہن يا بيٹی
كسی كے
درجن بھر معاشقوں ميں سے ايك كا شكار ہو جائے؟؟؟
یہ سوال کمزور دل افراد سے نہیں ۔
برادرِ عزیز ، بات کچھ یوں ہے کہ جب ہم کسی برائی کی ایجاد کرتے ہیں یا پہلے سے موجود برائی پر عمل کرتے ہیں تو ہماری طرح معاشرے کے دوسرے لوگ بھی دیکھا دیکھی اسی طرح کریں گے ۔ مثال کے طور پر ہم کم تول کی برائی کا شکار ہو جائیں تو کہیں نہ کہیں ہم خود بھی خریداری کرتے اس کا شکار ہو جائیں گے۔ عامۃالناس میں مثال دینے کے لئیے اس بات کو ایسے کہہ دیا جاتا ہے جیسے آپ نے بیان کیا ہے۔ یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ نے ایک برائی کا کبھی ارتکاب ہی نہ کیا ہو لیکن آپ کے ساتھ کوئی دوسرا ایسی حرکت کر جائے۔ اسی سے بچنے کے لئیے تو اسلام میں امر باالمعروف اور نہی عن المنکر ہر فرد کی ذمہ داری میں شامل ہے۔اگر آپ کسی کی ماں، بہن، بیٹی، بیوی وغیرہ کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں تو یقین جانیے کہ آپ کے ساتھ اس سے بھی برا ہوگا۔ کیونکہ یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے۔ یہاں ادلے کا بدلہ آپ کی زندگی میں ہی دیا جائے گا۔
مقامی دیسی بھنورے بھی نکل پڑے ہیں سارا۔امریکن برانڈ اسلام والوں کا خاص تہوار ہے، مناتے ہیں تو مناتے پھریں ہمارے روکنے سے کب رکنے والے ہیں
آمین۔ جی درست۔ ہوس کو محبت کے نام سے کیموفلاج کیا جا رہا ہےاب اسکی وجہ سے ہی معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونا شروع ہو گیا ہے، محبت کی عجیب و غریب تشریح ہو رہی ہے ، ایسا لگتا ہے کہ محبت اس سے پہلے کے زمانے میں کسی نے کی ہی نہیں
اللہ ہمارے حال پر رحم کرے آمین
اور لڑکیوں کی عقل گھاس چرنے پہنچ جاتی ہے ۔I'm a poor little sheep,
with no place to sleep.
Please open the door and let me in
برادرِ عزیز ، بات کچھ یوں ہے کہ جب ہم کسی برائی کی ایجاد کرتے ہیں یا پہلے سے موجود برائی پر عمل کرتے ہیں تو ہماری طرح معاشرے کے دوسرے لوگ بھی دیکھا دیکھی اسی طرح کریں گے ۔ مثال کے طور پر ہم کم تول کی برائی کا شکار ہو جائیں تو کہیں نہ کہیں ہم خود بھی خریداری کرتے اس کا شکار ہو جائیں گے۔ عامۃالناس میں مثال دینے کے لئیے اس بات کو ایسے کہہ دیا جاتا ہے جیسے آپ نے بیان کیا ہے۔ یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ نے ایک برائی کا کبھی ارتکاب ہی نہ کیا ہو لیکن آپ کے ساتھ کوئی دوسرا ایسی حرکت کر جائے۔ اسی سے بچنے کے لئیے تو اسلام میں امر باالمعروف اور نہی عن المنکر ہر فرد کی ذمہ داری میں شامل ہے۔
اور ہم پاکستانی حیران ہوتے ہیں کہ ویلنٹائن والے "بابے" کے نام پہ لوگوں کی جیبوں کی صفائی کا کیسا شاندار اہتمام کیا ہے یار لوگوں نے ۔ اس بار تو میرے گھر کے قریب ،پہلی مرتبہ، گرلز ہائی سکول کے بالکل سامنے پھولوں اور "نشانیوں" کے دو سٹال لگے ہوئے تھے۔ خریدار تو خریدار ، دکاندار لونڈوں نے ذو معنی موسیقی کے ساتھ ساتھ" آنکھیں سینکنے" کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔ لاہور کے بہت سے مقامات پر ویلنٹائنز ڈے "بھونڈی ڈے" ہی کا نظارہ پیش کر رہا تھا ۔ اگر اسے یوم الحب بھی سمجھ لیا جائے تو شاید ایک فیصد مجنوں بھی اس دن اپنے بہن بھائیوں اور ماں باپ کے لئیے کوئی تحفہ لے نہ کر آئے ہوں گے۔ہم امریکی تو پاکستانیوں سے ویلنٹائن ڈے کے بارے میں سن کر حیران ہی ہوتے ہیں کہ یہ کس دن کی بات کر رہے ہیں
آمين ، كافى درست پریڈکشن تھی ، معيارى انسانوں كا ضمير اور غيرت واقعى استثنائى كيسز سے مختلف ہوتا ہے ۔بہن میرا خیال ہے جن لوگوں کا ضمیر سو چکا ہو ان سے تو کسی سوال کے مناسب جواب کی توقع نہیں۔۔ اللہ ہمارے بھائی بہنوں کو عقل و شعور دے۔۔۔
میرے خیال میں تو سارا قصور مغرب زدہ میڈیا کا ہے۔جب میڈیا پاور فل نہیں تھا تو اس طرح کی بے حیائیاں مفقود تھیں۔ گورنمنٹ اگر چاہے تو اس برائی کو بڑھنے سے پہلے ہی روک سکتی ہے ورنہ ہم جیسے جتنا مرضی چلاتے رہیں کوئی اثر نہیں ہوگا لوگوں پر۔امریکن برانڈ اسلام والوں کا خاص تہوار ہے، مناتے ہیں تو مناتے پھریں ہمارے روکنے سے کب رکنے والے ہیں
ذرائع ابلاغ كو بھی شامل كرليں ، كيونكہ بے حيائى كى اس تجارت ميں ان كا شئير بھی شامل ہے۔حکومت کیوں روکے، حکومت تو خود چاہتی ہے کہ اس قسم کے دن خوب دھوم دھڑکے سے منایا کریں۔