مبارک ہو شمشاد بھائی
شادی کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھابھی بچؤن کی بے پناہ خوشیاں ، کامیابیاں دکھائے (آمین)
آپ کی شادی کو بارہ نہیں بائیس سال گزر چکے ہیںیہ کس "شمشاد بھائی" کی بات کر رہے ہیں؟
میری شادی کو تو بارہ برس نہیں ہوئے؟
آج ہی گھر جا کر نکاح نامہ دیکھوں گا۔
آپ کی شادی کو بارہ نہیں بائیس سال گزر چکے ہیں
ہیں ناں بھیا
اب تو آپ پھنس گئے ، مبارکبادیں تو لینی ہی پڑیں گی
کہنے کو تم بتیس بھی کہہ سکتی ہو، کہنے میں کیا حرج ہے۔
محمد وارث آج عمر قید با مشقت کے بارہ سال پورے ہوئے، الحمد للہ (آج بوقت 14:43)