مبارکباد پندرہ ہزاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی

:) :) :)

دلاری بٹیا رانی، ہمیں اس 15000 ویں پیغام میں نہاں بلکہ اس سے عیاں درد کا شدت سے احساس ہے لیکن اس حوالے سے ہم جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ۔ فی الحال تو اس سنگ میل کی باز یابی پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ اپنے ٹیڈی سے کہیں کہ وہ خاموش بیٹھا آپ کو تاکتے رہنے کے بجائے آپ کو 15000+ پیغامات کی مبارکباد دے اور آئس کریم کھلائے۔ :) :) :)

naima-15000.png
 

مقدس

لائبریرین
ڈھیروں مبارک ہو ناعمہ

تمہارے لیے آئسکریم

images
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Roses-Colourful-White-Blue-Red-Yellow-Wallpapers-Desktop-23.jpg
بے حد مبارک باد ناعمہ
دعا ہے کہ اللہ تعالی قلم کی روانی کے ساتھ ساتھ تمہیں
بہت سی مسکراہٹیں اور آگاہی کہ دولت عطا فرمائیں
آمین یا رب العالمین!
Roses-Colourful-White-Blue-Red-Yellow-Wallpapers-Desktop.png
یہ پھول اک پیغام دے رہا ہے ناعمہ کو!
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ڈھیروں مبارک ہو ناعمہ

تمہارے لیے آئسکریم

images
پہلے ہی گلہ خراب ہو رہا اوپر سے آئسکریم کھلاؤ مجھے بچُو ، ویسے سنا ہے آئسکریم کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ؟ ایسی بات ہے تو تھوڑی اور لا دو نا اس سے کیا بنے گا :rolleyes::tongue:
اب تمھیں تو میں تھینک یو نہیں کہوں گی لڑکی :wasntme:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Roses-Colourful-White-Blue-Red-Yellow-Wallpapers-Desktop-23.jpg
بے حد مبارک باد ناعمہ
دعا ہے کہ اللہ تعالی قلم کی روانی کے ساتھ ساتھ تمہیں
بہت سی مسکراہٹیں اور آگاہی کہ دولت عطا فرمائیں
آمین یا رب العالمین!
Roses-Colourful-White-Blue-Red-Yellow-Wallpapers-Desktop.png
یہ پھول اک پیغام دے رہا ہے ناعمہ کو!
آمین
عینی شکریہ ، پھولوں کی تروتازگی کو دیکھ کر ہمیشہ زندگی کا احساس ہوتا ہے اور زندہ رہنے کے لئے ہر جگہ اپنی خوشبو بکھیرنے کا عہد ۔ مجھے پھول بے حد پسند ہیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
:) :) :)

دلاری بٹیا رانی، ہمیں اس 15000 ویں پیغام میں نہاں بلکہ اس سے عیاں درد کا شدت سے احساس ہے لیکن اس حوالے سے ہم جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ۔ فی الحال تو اس سنگ میل کی باز یابی پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ اپنے ٹیڈی سے کہیں کہ وہ خاموش بیٹھا آپ کو تاکتے رہنے کے بجائے آپ کو 15000+ پیغامات کی مبارکباد دے اور آئس کریم کھلائے۔ :) :) :)

View attachment 1212

یہ درد تو زندگی کا حصہ رہے گا سعود لالہ ،بس اس کی شدت میں اضافہ مایوس کرتا ہے ۔
خیر اب آپ کو بھی میں تھینک یو نہیں کہوں گی اور ٹیڈی تو میری ایک نہیں سنتا ہے ، سوچ رہی ہے ہوں اس سے کچی کر دوں پھر ہی اس کو پتا لگے گا ۔ ہمممم:chatterbox:
 

نایاب

لائبریرین
بٹیا رانی کو ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آسانیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
111naima.gif
 
Top