سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کافر
از
نسیم احمد کھرل
ترجمہ : آفاق صدیقی
تبصرہ ، تجویز ، استفسار
وہ ڈسکشن کس قسم کا تھا؟ دھاگے کا (تقریباً) عنوان کیا تھا؟ کس نے وہ دھاگہ شروع کیا تھا؟ کچھ تفصیلات بتائیں تو تلاش کرنے میں سہولت ہوگی۔
ہم نے وہ تمام پیغامات دیکھ لئے جو آپ نے محفل میں پوسٹ کیئے ہیں اور ان میں لفظ "کافر" آیا ہے۔ ان میں ایسا کچھ نظر نہیں آیا جسے اس کتاب پر تبصرہ خیال کیا جائے۔سعود بھائی مکمل تفصیل ابھی یاد نہیں ناں مجھے یہی خیال آیا تھا کہ تبصرہ کے اس دھاگے میں ہو گا لیکن یہاں نہیں ملا ۔ اب کس دھاگہ میں ہو گا یہ تو ڈھونڈنا پڑے گا ، ابھی آپ خود کو یہاں انگیج نہیں کریں پھر ۔ پہلے میں اپنے سسٹم میں بھی دیکھ لیتی ہوں ۔
محترم بہنا سیدہ شگفتہخیال تھا کہ تبصرہ و تجویز کے دھاگہ میں ملے گی تاہم یہاں نہیں ہے ۔ لائبریری سیکشن میں ہی تھا دھاگہ ، امید ہے مل جائے گا ۔ اس افسانے کا ٹائٹل بنوانا ہے ۔ نایاب بھائی ، کیا آپ اس افسانے کا ٹائٹل بنا سکیں گے ؟
اگر کور ڈیزائن بنائیں تو ڈائمنشن اور دیگر معیار کے لئے ذاتی پیغام میں موجود گفتگو کو ملحوظ خاطر رکھیئے گا تاکہ پہیہ پھر سے ایجاد نہ کرنا پڑے۔محترم بہنا سیدہ شگفتہ
ابھی تو اس افسانے کو پڑھا ہے ۔ ذرا اس میں بیان حقیقت کے سحر سے تو نکل لوں ۔
پھر کوشش کرتا ہوں کہ اسے عکسی صورت دے سکوں ۔
محترم بھائی ابن سعیداگر کور ڈیزائن بنائیں تو ڈائمنشن اور دیگر معیار کے لئے ذاتی پیغام میں موجود گفتگو کو ملحوظ خاطر رکھیئے گا تاکہ پہیہ پھر سے ایجاد نہ کرنا پڑے۔![]()
آپ نے مزید تفصیلات طلب ہی نہیں کی تھیں۔ ورنہ اکثر کتابوں کے عنوان کے ساتھ ان کے مصنفین/مؤلفین کا نام اور ساتھ ہی متعلقہ کیو آر کوڈ فراہم کرایا جاتا ہے۔ اس سے بھی بڑی بات یہ کہ ہمارے پاس 100 کور پیجز کا ہدف ہے سالگرہ سے پہلے پہلے۔ یعنی ہمارے پاس محض دو ہفتے ہیں ان سب کو تمام کرنے کے لئے۔ جب کہ ڈیزائنرس کی ٹیم خاموش خاموش سی ہے، محض ایک دو لوگ مستقل کام کر رہے ہیں۔محترم بھائی ابن سعید
وہ سب ٹیمپلیٹس محفوظ ہیں ۔ اور انہی سے مدد لوں گا ۔
اب تلاش رزق میں کچھ مصروفیت ایسی ہوگی کہ " ذاتی گفتگو " میں نشان زد کیے گئے " عنوانات " کو
عکسی صورت دیتے میرے شوق کی تکمیل بھی ہوتی رہے گی ۔
محترم بہنا سیدہ شگفتہ
ابھی تو اس افسانے کو پڑھا ہے ۔ ذرا اس میں بیان حقیقت کے سحر سے تو نکل لوں ۔
پھر کوشش کرتا ہوں کہ اسے عکسی صورت دے سکوں ۔