فاتح بھائی اتفاق دیکھئے کہ یہی عاطف بٹ بھائی کا سنِ پیدائش بھی ہے۔لو جی محفل کی سب بہنوں کے ہر دلعزیز بھائی عاطف بٹ عرف بھا جی نے ماشاءاللہ 1955 مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔
عاطف بٹ، آپ کو انیس سو پچپنوی منصب بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ عائشہ بیٹامبارک ہو عاطف بھیا
بہت شکریہبہت نوازش فاتح بھائی۔
یعنی آپ کے اپنے ہی قول کے مطابق یہ ثابت ہوا کہ آپ جن جن کے لیے مبارکباد کے دھاگے کھولتے ہیں ان کے متعلق آپ یہ نہیں چاہتے کہ وہ مزید مراسلے محفل میں ارسال کریں۔یعنی آپ نہیں چاہتے کہ میں دو ہزار مراسلے پورے کروں!
اول تو ہم ہر کسی کو بہن بھائی نہیں بناتے نیز ہمیں کوسنے والے دشمنان کرام کی تعداد دوستانِ نا مراد سے کہیں زیادہ ہے۔۔۔ اب آپ بتائیں آپ نامراد کہلوانا پسند کریں گے یا مکرم؟ویسے آپ مجھ سے زیادہ ہر دلعزیز ہیں۔
بتا دو نا بھئی مبارک کون سے 1955 کی ہے۔ مراسلوں والے یا سنِ پیدائش والے ؟۔مبارک ہو عاطف بھیا
دونوں کی ہے لالہبتا دو نا بھئی مبارک کون سے 1955 کی ہے۔ مراسلوں والے یا سنِ پیدائش والے ؟۔
میرا مطلب تھا، دو ہزار پورے تو ہونے دیتے!یعنی آپ کے اپنے ہی قول کے مطابق یہ ثابت ہوا کہ آپ جن جن کے لیے مبارکباد کے دھاگے کھولتے ہیں ان کے متعلق آپ یہ نہیں چاہتے کہ وہ مزید مراسلے محفل میں ارسال کریں۔
میں تو کچھ دن پہلے ہی آپ کے علم کے نیچے آ کر کھڑا ہوگیا تھا، یاد نہیں آپ کو؟اول تو ہم ہر کسی کو بہن بھائی نہیں بناتے نیز ہمیں کوسنے والے دشمنان کرام کی تعداد دوستانِ نا مراد سے کہیں زیادہ ہے۔۔۔ اب آپ بتائیں آپ نامراد کہلوانا پسند کریں گے یا مکرم؟
ویسے 455 تو میرے بھی ہو چکے ہیں فاتح صاحب !! کیا خیال ہے پھر ؟؟؟لو جی محفل کی سب بہنوں کے ہر دلعزیز بھائی عاطف بٹ عرف بھا جی نے ماشاءاللہ 1955 مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔
عاطف بٹ، آپ کو انیس سو پچپنوی منصب بہت بہت مبارک ہو۔
آپ فاتح بھائی کے عَلم کے نیچے آ کر کچلے گئے اور ہم ان کی علمیت کے گھائل ہیں۔میرا مطلب تھا، دو ہزار پورے تو ہونے دیتے!
میں تو کچھ دن پہلے ہی آپ کے علم کے نیچے آ کر کھڑا ہوگیا تھا، یاد نہیں آپ کو؟
456 ہوگئے آپ کے مراسلے۔۔۔ویسے 455 تو میرے بھی ہو چکے ہیں فاتح صاحب !! کیا خیال ہے پھر ؟؟؟
آپ کو شاید علم نہیں کہ ہمارے علَم کے نیچے الم ہی الم ہیں۔میرا مطلب تھا، دو ہزار پورے تو ہونے دیتے!
ہم نے تو آپ کے نقشِ قدم پر عمل پیرا ہوتے ہوئے کھولا ہے۔۔۔
میں تو کچھ دن پہلے ہی آپ کے علم کے نیچے آ کر کھڑا ہوگیا تھا، یاد نہیں آپ کو؟
بہت نوازش گیلانی صاحبہ۔ آباد رہئے!بہت مبارک ہو عاطف صاحب آپکو ۔خوش رہیے ۔