وجہ؟؟غیر متفق
آپ کے بلاگ پر تاریخ 15 فروری درج ہےمیں اسی دن پیدا ہوا تھا ۔۔۔ ہاہاہا یعنی چودہ فروری کو
میں اسی دن پیدا ہوا تھا ۔۔۔ ہاہاہا یعنی چودہ فروری کو
آپ کے بلاگ پر تاریخ 15 فروری درج ہے
ایک مرتبہ پھر اعادہ کرا دیجئےکئی وجوہات ہیں۔ہر سال اسی موضوع پر بحث ہوتی ہے۔ پچھلے سال میں تفصیلاً اس پر عرض کر چکا ہوں۔
لیجے! یعنی آپ کو صاحبِ بلاگ سے زیادہ بلاگ کا اعتبار ہے۔
ایک مرتبہ پھر اعادہ کرا دیجئے
پچھلے سال میں نہیں تھا میرے بھی علم میں اضافہ ہو جائے گا
بس اب ان مذہبی مباحث سے اکتا گیا ہوں۔ بقول اکبر آلہ آبادی
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں
فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
ارے بھائ پچھلے سال آپ نے جو لکھا تھا اسی کو کٹ پیسٹ کر دیجئے