گلشن آرا سید ، مریض محبت

یوسف-2

محفلین
شہزاد بھائ! آپ بھی :D
میرا مطلب ہے کہ آپ بھی مریضِ گلشن آرا ۔ ۔ ۔ افف میرا مطبل ہے کہ مریضِ محبت ۔۔۔ :eek:
 

فاتح

لائبریرین
واہ واہ کیا پرانی یادیں تازہ کر دیں۔۔۔ کسی زمانے میں (شاید ای ایم آئی کی ریلیز) گلشن آرا سید کی آڈیو کیسٹ ہوا کرتی تھی ہمارے پاس اور اس میں استاد قمر جلالوی کی یہ غزل بھی گلشن آرا سید کی آواز میں شامل تھی۔
یہ غزل یوں تو منی بیگم نے بھی گائی ہے لیکن گلشن آرا سید کی آواز کا اپنا ہی سحر ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
حیرت ہے یہ غزل محفل میں پسندیدہ کلام کے زمرے میں موجود ہی نہیں ہے۔ اسے بھیجتے ہیں آپ کی محبتوں کی نذر کرتے ہوئے
 
Top