مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

اس سے پہلے کہ میں بات شروع کروں۔۔ سب سے پہلے یہ کہنا چاہوں گی کہ میں سب کو بہت مس کر رہی ہوں۔۔۔ بہت بہت زیادہ۔۔۔۔ محفل پر نہ آنا ایک مشکل فیصلہ تھا۔۔ لیکن کبھی کبھی ہمیں ایسے فیصلے لینے پڑ جاتے ہیں جو ہم چاہتے نہیں ہیں۔۔۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ بہت جلد میں دوبارہ واپس ضرور آوں گی۔۔ آپ سب کو تنگ کرنے کے لیے۔ بس کچھ انتظار کرنا ہو گا مجھے۔۔ بٹ سچی میں آئی مس یو آل۔۔ سو سو سو مچ۔۔۔۔ سعود بھیا! تھینک یو سو مچ کہ آپ یہ تھریڈ میرے لیے پوسٹ کر رہے ہیں کیونکہ مجھے اپنا پتا ہے ناں کہ میں ایک بار لاگ ان کر لیا تو واپس لاگ اّوٹ کرنا بھول جاوں گی۔۔ ہی ہی ہی ہی۔

-----------------------------------------------------------

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف۔۔۔۔ میرے بہت ہی پیارے اور دلارے بھائی کی شادی ہو رہی ہے۔۔ اور ان کی شادی ہو۔۔ اور مبارک باد پہلے کوئی اور دے۔۔ ایسا ہو نہیں سکتا ناں۔۔۔ میں نے تو ان کو ایک بار کہا تھا کہ اگر کسی اور نے آپ کی شادی کا تھریڈ بنایا تو میں اس کو ڈیلیٹ کر دوں گی۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔

فہیم بھیا!
سچی میرا دل کر رہا ہے کہ میں اس وقت پاکستان میں ہوتی۔۔ شمشاد بھیا کے سنائے ہوئے سارے ٹپے گاتی۔۔ چاہے انگلش اسٹائل ہی میں سہی۔۔ہی ہی ہی۔۔
ویسے آپ ناں امین بھیا کی طرح ریڈ رومال نہیں لے کر جانا بلکہ پنک والا لے جانا۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ شرماتے وقت کام آئے گا بچُووو۔۔۔۔

ویسے کیا آپ سب جانتے ہیں۔۔۔ کہ نکاح پر کیا ہوا تھا۔۔۔ فہیم بھیا صبح اٹھتے ساتھ ہی تیار ہو گئے جبکہ باقی گھر والے بھی خواب و خرگوش (ایسے ہی لکھتے ہیں ناں) کے مزے لوٹ رہے تھے۔۔یہ بھائی محترم ایک کونے سے دوسرے کونے تک گھوم گھوم کر تھک گئے۔۔ آخر برداشت نہیں ہوا تو جا کر امی کو جگایا۔۔۔ کہ امی آپ ہی کچھ خیال کریں۔۔۔ آج میرا نکاح ہے اور سب سو رہے ہیں۔۔ امی ابھی نیند میں ہی تھیں۔۔ بولیں! کس کی بات کر رہے ہو؟ کیا کہہ رہے ہو؟ کس کی شادی ہو رہی ہے؟ اور فہیم بھائی سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور بولے۔۔۔ امی میں ہوں فہیم۔۔ آج میرا نکاح ہے ناں۔۔ آپ بھول گئیں۔۔۔ سب سو رہے ہیں۔۔ کوئی بھی تیاری نہیں کر رہا۔۔۔ امی نے ٹائم دیکھا اور بولیں۔۔۔۔ بیٹا جی ابھی صبح کے پانچ بجے ہیں۔۔ نکاح نماز کے بعد ہے۔۔ اس وقت سب اٹھ کر کیا بھنگڑا ڈالیں۔۔۔ جاو جا کر سو جاو۔۔ اور ہمیں بھی سونے دو۔۔ اور فہیم بھیا منہ لٹکائے واپس آ گئے۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
یہ حال تو صبح کو تھا۔۔۔ اس نے بعد بوکھلاہٹ کے مارے کیا کیا نہیں ہوا ہو گا۔۔۔۔ اس کا حال میں لکھنے بیٹھ جاوں تو صبح سے شام ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی

اور آج کل تو فہیم بھائی بہت مصروف رہتے ہیں۔۔۔ کبھی بال ڈائی کروانے جا رہے ہیں۔۔۔ کبھی لہنگا او نہیں نہیں آئی مین شروانی کا ناپ دینے جا رہے ہیں۔۔۔ کبھی کھسے کا رائیٹ سائز نہیں مل رہا۔۔۔ ابھی تو انہوں نے فیشل کا اپوائنٹمنٹ بھی لینا ہے۔۔۔ مینی کیور اور پیڈی کیور بھی کروانا ہے۔۔۔۔۔ بھابھی کے لیے گفٹ بھی لینا ہے۔ ۔۔۔ ہال میں چلنے کی پریکٹس بھی کرنی ہے۔۔۔ بھابھی سے بات کیسے کرنی ہے۔۔ پہلی بار کہنا کیا ہے۔۔۔۔۔ افففففففففف۔۔۔۔ اتنےےےے سارے کام اور ایک ننھی جان میرے معصوم بھائی کی۔۔۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ میرے خیال میں اتنا بہت ہے آج کے لیے۔۔۔ بلکہ مجھے یقین ہے کہ میری شامت تو آج آنی ہی ہے بھیا کے ہاتھوں۔۔۔۔

فہیم بھیا!
آپ اور بھابھی دونوں بہت سوئیٹ ہو۔۔۔ بہت پیار کرنے والے۔۔۔ میری دعا ہے کہ آپ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہو۔۔ ایک دوسرے کے ساتھ کی قدر کرو۔۔۔ ایک دوسرے کی خواہشات کا احترام کرو۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ دونوں کے رشتے کو مضبوط تر بنائے۔۔۔ آمین۔۔۔

اب سب لوگ فہیم بھی کی شادی تک۔۔۔ یہاں پر رونق لگائیں۔۔۔ اپنی کمی تو میں خود یہاں محسوس کروں گی لیکن مجھے پتا ہے کہ آپ سب کے ہوتے ہوئے بھیا کی شادی کی سلیبریشن میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔۔۔ ڈھیروں ٹپے گائیے۔۔۔ میری طرف سے بھی۔۔
ایک تو مجھے ابھی بھی یاد آ رہا ہے ۔۔۔
شروعات میں ہی کر دیتی ہوں


باگے وچ آیا کرو
کنگھی شیشہ میں دیساں
تسی ٹنڈ چمکایا کرو

ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ سب شروع ہو جائیں

ارے ہاں! ایک بات اور۔۔۔ 4 اکتوبر کو مہندی، 6 کو شادی (نکاح کے بعد والی) اور 8 کو ولیمہ ہے۔ دعوت نامے میں جگہ کی قلت کے باعث ان تاریخوں کو جوڑ کر مجموعی طور پر 18 اکتوبر 2013 لکھ دیا گیا ہے۔ اگر اس تاریخ کو دیکھ کر کوئی شریک ہونے کی غلطی کرے گا تب تک ہنڈیا اور دیگچی سب سرد پڑ چکے ہوں گے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوہ مائی گڈنیس۔۔۔۔۔۔:)
کتنی خوشی ہو رہی ہے محفل پہ آپ کو دیکھ کے(y)۔ کاش آپ جلدی جلدی ریگولر ہو جائیں محفل پہ اور پنکچوئل بھی:cool:
آتے ساتھ ہی کیا خوب خبر سنائی ہے:party:۔۔۔۔۔ فہیم بھائی آج کل تو فون بند نہیں ہوتے:onthephone:، بندہ ایک میسج ہی کر دیتا ہے:(۔۔۔۔۔۔۔۔
بٹ اٹس پارٹی ٹائم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیٹس سیلیبریٹ:party::party:
:birthdaycake:
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

اس سے پہلے کہ میں بات شروع کروں۔۔ سب سے پہلے یہ کہنا چاہوں گی کہ میں سب کو بہت مس کر رہی ہوں۔۔۔ بہت بہت زیادہ۔۔۔ ۔ محفل پر نہ آنا ایک مشکل فیصلہ تھا۔۔ لیکن کبھی کبھی ہمیں ایسے فیصلے لینے پڑ جاتے ہیں جو ہم چاہتے نہیں ہیں۔۔۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ بہت جلد میں دوبارہ واپس ضرور آوں گی۔۔ آپ سب کو تنگ کرنے کے لیے۔ بس کچھ انتظار کرنا ہو گا مجھے۔۔ بٹ سچی میں آئی مس یو آل۔۔ سو سو سو مچ۔۔۔ ۔ سعود بھیا! تھینک یو سو مچ کہ آپ یہ تھریڈ میرے لیے پوسٹ کر رہے ہیں کیونکہ مجھے اپنا پتا ہے ناں کہ میں ایک بار لاگ ان کر لیا تو واپس لاگ اّوٹ کرنا بھول جاوں گی۔۔ ہی ہی ہی ہی۔

-----------------------------------------------------------

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف۔۔۔ ۔ میرے بہت ہی پیارے اور دلارے بھائی کی شادی ہو رہی ہے۔۔ اور ان کی شادی ہو۔۔ اور مبارک باد پہلے کوئی اور دے۔۔ ایسا ہو نہیں سکتا ناں۔۔۔ میں نے تو ان کو ایک بار کہا تھا کہ اگر کسی اور نے آپ کی شادی کا تھریڈ بنایا تو میں اس کو ڈیلیٹ کر دوں گی۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔

فہیم بھیا!
سچی میرا دل کر رہا ہے کہ میں اس وقت پاکستان میں ہوتی۔۔ شمشاد بھیا کے سنائے ہوئے سارے ٹپے گاتی۔۔ چاہے انگلش اسٹائل ہی میں سہی۔۔ہی ہی ہی۔۔
ویسے آپ ناں امین بھیا کی طرح ریڈ رومال نہیں لے کر جانا بلکہ پنک والا لے جانا۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ شرماتے وقت کام آئے گا بچُووو۔۔۔ ۔

ویسے کیا آپ سب جانتے ہیں۔۔۔ کہ نکاح پر کیا ہوا تھا۔۔۔ فہیم بھیا صبح اٹھتے ساتھ ہی تیار ہو گئے جبکہ باقی گھر والے بھی خواب و خرگوش (ایسے ہی لکھتے ہیں ناں) کے مزے لوٹ رہے تھے۔۔یہ بھائی محترم ایک کونے سے دوسرے کونے تک گھوم گھوم کر تھک گئے۔۔ آخر برداشت نہیں ہوا تو جا کر امی کو جگایا۔۔۔ کہ امی آپ ہی کچھ خیال کریں۔۔۔ آج میرا نکاح ہے اور سب سو رہے ہیں۔۔ امی ابھی نیند میں ہی تھیں۔۔ بولیں! کس کی بات کر رہے ہو؟ کیا کہہ رہے ہو؟ کس کی شادی ہو رہی ہے؟ اور فہیم بھائی سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور بولے۔۔۔ امی میں ہوں فہیم۔۔ آج میرا نکاح ہے ناں۔۔ آپ بھول گئیں۔۔۔ سب سو رہے ہیں۔۔ کوئی بھی تیاری نہیں کر رہا۔۔۔ امی نے ٹائم دیکھا اور بولیں۔۔۔ ۔ بیٹا جی ابھی صبح کے پانچ بجے ہیں۔۔ نکاح نماز کے بعد ہے۔۔ اس وقت سب اٹھ کر کیا بھنگڑا ڈالیں۔۔۔ جاو جا کر سو جاو۔۔ اور ہمیں بھی سونے دو۔۔ اور فہیم بھیا منہ لٹکائے واپس آ گئے۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی ہی
یہ حال تو صبح کو تھا۔۔۔ اس نے بعد بوکھلاہٹ کے مارے کیا کیا نہیں ہوا ہو گا۔۔۔ ۔ اس کا حال میں لکھنے بیٹھ جاوں تو صبح سے شام ہو جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی

اور آج کل تو فہیم بھائی بہت مصروف رہتے ہیں۔۔۔ کبھی بال ڈائی کروانے جا رہے ہیں۔۔۔ کبھی لہنگا او نہیں نہیں آئی مین شروانی کا ناپ دینے جا رہے ہیں۔۔۔ کبھی کھسے کا رائیٹ سائز نہیں مل رہا۔۔۔ ابھی تو انہوں نے فیشل کا اپوائنٹمنٹ بھی لینا ہے۔۔۔ مینی کیور اور پیڈی کیور بھی کروانا ہے۔۔۔ ۔۔ بھابھی کے لیے گفٹ بھی لینا ہے۔ ۔۔۔ ہال میں چلنے کی پریکٹس بھی کرنی ہے۔۔۔ بھابھی سے بات کیسے کرنی ہے۔۔ پہلی بار کہنا کیا ہے۔۔۔ ۔۔ افففففففففف۔۔۔ ۔ اتنےےےے سارے کام اور ایک ننھی جان میرے معصوم بھائی کی۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ میرے خیال میں اتنا بہت ہے آج کے لیے۔۔۔ بلکہ مجھے یقین ہے کہ میری شامت تو آج آنی ہی ہے بھیا کے ہاتھوں۔۔۔ ۔

فہیم بھیا!
آپ اور بھابھی دونوں بہت سوئیٹ ہو۔۔۔ بہت پیار کرنے والے۔۔۔ میری دعا ہے کہ آپ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہو۔۔ ایک دوسرے کے ساتھ کی قدر کرو۔۔۔ ایک دوسرے کی خواہشات کا احترام کرو۔۔۔ ۔۔۔
اللہ آپ دونوں کے رشتے کو مضبوط تر بنائے۔۔۔ آمین۔۔۔

اب سب لوگ فہیم بھی کی شادی تک۔۔۔ یہاں پر رونق لگائیں۔۔۔ اپنی کمی تو میں خود یہاں محسوس کروں گی لیکن مجھے پتا ہے کہ آپ سب کے ہوتے ہوئے بھیا کی شادی کی سلیبریشن میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔۔۔ ڈھیروں ٹپے گائیے۔۔۔ میری طرف سے بھی۔۔
ایک تو مجھے ابھی بھی یاد آ رہا ہے ۔۔۔
شروعات میں ہی کر دیتی ہوں


باگے وچ آیا کرو
کنگھی شیشہ میں دیساں
تسی ٹنڈ چمکایا کرو

ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب آپ سب شروع ہو جائیں

ارے ہاں! ایک بات اور۔۔۔ 4 اکتوبر کو مہندی، 6 کو شادی (نکاح کے بعد والی) اور 8 کو ولیمہ ہے۔ دعوت نامے میں جگہ کی قلت کے باعث ان تاریخوں کو جوڑ کر مجموعی طور پر 18 اکتوبر 2013 لکھ دیا گیا ہے۔ اگر اس تاریخ کو دیکھ کر کوئی شریک ہونے کی غلطی کرے گا تب تک ہنڈیا اور دیگچی سب سرد پڑ چکے ہوں گے۔

ابھی تو سجھ ہی نہیں آرہا کیا بولا جائے :)
اور تمہیں تو تھینکس بھی نہیں بولا جاسکتا :)

لیکن یہ ضرور کہ ابھی خوشی دوگنی بلکہ چوگنی ہوگئی اور دل باغ باغ ہوگیا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
اوہ مائی گڈنیس۔۔۔ ۔۔۔ :)
کتنی خوشی ہو رہی ہے محفل پہ آپ کو دیکھ کے(y)۔ کاش آپ جلدی جلدی ریگولر ہو جائیں محفل پہ اور پنکچوئل بھی:cool:
آتے ساتھ ہی کیا خوب خبر سنائی ہے:party:۔۔۔ ۔۔ فہیم بھائی آج کل تو فون بند نہیں ہوتے:onthephone:، بندہ ایک میسج ہی کر دیتا ہے:(۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بٹ اٹس پارٹی ٹائم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ لیٹس سیلیبریٹ:party::party:
:birthdaycake:

میسج کیا ہم تو فون کردیتے بھائی۔
پر سوچا کہ پہلے یہ خبر محفل پر آجائے :)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوشی کی خبر ہے۔

فہیم بہت مبارک ہو۔ آخرکار یہ دن بھی آ ہی گیا۔

میری دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت و رحمت ہو۔

مقدس کی واپسی بھی بہت اچھی لگی۔
 
Top