پتہ نہیں سنا ہے ویران مسجدیں روتی ہیں کوئی حدیث بھی اس بارے میں شایداللہ ہی جانے کی راز رہا ہو گا۔
ارے میری توبہ۔۔۔ میری مجال کہ اس ڈرامے پر ہنسوں۔۔۔ در حقیقت رونا چاہیے ایسی جھوٹی اور سنسنی پھیلانے والی افواہوں پر۔
مسلمان ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ ہر الٹی سیدھی خبر کو "ایمان افروز" واقعہ سمجھ کے مان لیا جائے۔
ارے میری توبہ۔۔۔ میری مجال کہ اس ڈرامے پر ہنسوں۔۔۔ در حقیقت رونا چاہیے ایسی جھوٹی اور سنسنی پھیلانے والی افواہوں پر۔
ابھی کل ہی ایک ایمان افروز ویڈیو دیکھ کر فارغ ہوا ہوں جس میں ایک جن صاحب نماز ادا فرما رہے تھے۔
سب مل کے کہو۔۔۔ سبحان اللہ!
بھائی میرے خیال میں تو یہ مسجد کی زمین کے زندہ یا مردہ ہونے کی بحث ہے جسے علمائے کرام نے من گھڑت فلسفہ قرار دیا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔پتہ نہیں سنا ہے ویران مسجدیں روتی ہیں کوئی حدیث بھی اس بارے میں شاید
محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان سے پوچھتے ہیں ۔۔
سید عاطف علیبھائی میرے خیال میں تو یہ مسجد کی زمین کے زندہ یا مردہ ہونے کی بحث ہے جسے علمائے کرام نے من گھڑت فلسفہ قرار دیا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔
اس خرافات پر بھی ایک مرتبہ پھر سب مل کے کہو سبحان اللہ بلکہ لاحول ولا قوۃنہایت افسوس کی بات ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے دور میں جب جن ٹویٹر پر اکاونٹ بنا رہے ہیں آپ کو جنات کے نماز پڑھانے پر ہنسی آ رہی ہے؟
گویا اس فراڈیے کی خواہش ہے کہ اس کا نام گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی لکھا جائے۔اے تمام انسانو! میں وہ پہلا جن ہوں جو ٹویٹر کی خدمات سے مستفیض ہو رہا ہے۔۔۔ ممکن ہے بعضے یہ سمجھیں کہ میں بشر ہوں لیکن حقیقتاً میں ایک جن ہوں اور تم میرے اکاؤنٹ میں حیران کن باتیں دیکھو گے۔
اس خرافات پر بھی ایک مرتبہ پھر سب مل کے کہو سبحان اللہ بلکہ لاحول ولا قوۃ
وہ سالا جن لکھتا ہے کہ
گویا اس فراڈیے کی خواہش ہے کہ اس کا نام گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی لکھا جائے۔
مجھے تو حسرت ہی رہ گئی کوئی فیمیل جن میرے پر عاشق ہوتی۔جنات بھی خواہشات رکھتے ہیں۔ ان کو عاشق ہوتے تو اکثر دیکھا گیا ہے۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صرف جن ہی عاشق ہوتے ہیں کبھی پریوں کو عاشق ہوتے نہیں دیکھا گیا
کیا آپ شادی شدہ ہیں؟مجھے تو حسرت ہی رہ گئی کوئی فیمیل جن میرے پر عاشق ہوتی۔
یہ قدم ایک نے اٹھایا ہے لیکن بہت سے ایسے ہیں۔ ویسے اس خبر کی حقیقت وہیں جاکر معلوم ہوگی۔
آپ صرف عاشق ہونے کی بات کرتے ہیں۔ آپ نے شاید پڑھا نہیں۔۔۔ انوکھی بکواس اکٹھی کرنے والی ایک ویب سائٹ نے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بسنے والے ایسے خواتین و حضرات دعویداروں کے انٹرویو نشر کیے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ جنات یا ماورائی مخلوق سے ان کے جنسی تعلقات ہیں یا رہے ہیں۔ لنک تلاش کر کے شامل کرتا ہوں۔جنات بھی خواہشات رکھتے ہیں۔ ان کو عاشق ہوتے تو اکثر دیکھا گیا ہے۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صرف جن ہی عاشق ہوتے ہیں کبھی پریوں کو عاشق ہوتے نہیں دیکھا گیا