تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

قیصرانی

لائبریرین
بڑی مشکل سے یہ Killer combination بنا ہے کہ آپ اور نیلم ایک ہی دھاگے پر کہاوت کے وقت اکٹھے ہوئے ہیں۔ جاری رکھیئے پلیز :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ
کیا کہنے
ماشاء اللہ جوالانیِ قلم روز افزوں ترقی پزیر ہے :)
بہت لطف آیا پڑھ کر انداز بیان بھی خوب ہے الفاظ کا چناؤ بھی خوب کیا ہے
اللہ اس جولانیِ قلم کو یوں ہی قائم دائم رکھے آمین
 
Top