آخری تصویر کو غور سے دیکھیں۔ پھر بتائیں دبئی کا مطلب کیا؟ نہیں ہے کوئی پیسے کے سوا؟ نہیں ہے کوئی خارجیوں کے سوا؟زبردست ،،،،،،،،،،، بہت خوبصورت تصاویر
بہت دعائیں
جی کیمرہ آپنے خود ہی بتا دیا۔ کچھ میرے بھائی اور بہن نے بھی کھینچی ہیں۔بہت اچھی تصاویر ہیں۔ کیا ساری آپ کی کھینچی ہوئی ہیں؟کیمرہ کون سا تھا اور لینز؟
کینن ای او ایس 70 ڈی
دبئی نام ہی پیسے کا ہے ۔ یہاں خارجی ہی کیا " داخلی " بھی موج اڑاتے ہیں ۔۔۔۔آخری تصویر کو غور سے دیکھیں۔ پھر بتائیں دبئی کا مطلب کیا؟ نہیں ہے کوئی پیسے کے سوا؟ نہیں ہے کوئی خارجیوں کے سوا؟
سید فصیح احمد کی خواہش پر دبئی اپریل 2014 کی چند تصاویر:
اٹلانٹس دبئی کا ایکویریم یاد نہیں دیکھا تھا یا نہیں مگر اٹلانٹس باہاماز کا دیکھا ہوا ہے۔ویسے ایک بات کہوں عارف بھائی ، آپ دبئی مال کا ایکویریئم دیکھنے گئے تو آپ کو اٹلانٹس کا ایکویریئم بھی دیکھنا چاہیئے تھا ، اس کی تصاویر میں کچھ دیر تک لگاتا ہوں
صائمہ شاہ اپیا آپ بھی اب جب بھی دبئی جاؤ تو اٹلانٹس ہوٹل کا ایکویرئم ضرور دیکھیئے گا ، دیکھنے والی جگہ ہے
نوٹ: یہ کیمرے کا کمال ہے۔ ہمنے صرف بٹن دبایا تھا۔زبردست تصاویر عارف ۔۔۔
زیک بھائی آپ کب گئے تھے وہاں ؟ کیوں کہ اب سنا ہے کہ وہ ٹینکس وغیرہ کی صفائی نہیں کر رہے اس لیئے معیار گر رہا ہے ، لیکن اگر آپ species کا موازنہ کریں تو بلا شبہ باہاماس جزیرہ بہت آگے ہے۔ لیکن یہ دبئی اٹلانٹس کا اصل نام The Lost Chambers Aquarium ہے ، اور کافی حد تک دونوں کا اِن ڈور تھیم ملتا جلتا ہے ، دبئی والے میں دیکھنے میں تو کافی species ہیں لیکن تفصیل میں جائیں تو مجھے کافی سٹینڈرڈ یا کہیں کہ محدود سی فہرست نظر آئی میرین لائف کی۔اٹلانٹس دبئی کا ایکویریم یاد نہیں دیکھا تھا یا نہیں مگر اٹلانٹس باہاماز کا دیکھا ہوا ہے۔
آپ نے بٹن صحیح وقت اور صحیح جگہ دبایا ہے ۔۔نوٹ: یہ کیمرے کا کمال ہے۔ ہمنے صرف بٹن دبایا تھا۔