سعد نستعلیق میں لاطینی فانٹس کیلئے رائے شماری!

سعد نستعلیق کے لئے آپکے رائے میں درج ذیل لاطینی فانٹس میں سے کونسا بہترین ہے؟

  • TipoType

  • Liberation Sans

  • Andika

  • EB Garamound

  • Open Sans

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

arifkarim

معطل
اس دھاگہ میں ہمیں خلاف توقع کافی جوابات موصول ہو گئے ہیں ۔ یوں جمہوری اصولوں کے تحت ہم تمام محفلینز کی رائے جاننا چاہیں گے کہ آپ درج ذیل لاطینی فانٹس میں سے سعد نستعلیق کیلئے کس فانٹ کو بہترین سمجھتے ہیں؟ :)
b563.gif

شاکرالقادری نبیل ابن سعید سعادت محمد سعد اسد محمدصابر محب علوی عبدالمجید عبدالحفیظ ابرارحسین متلاشی ابرارحسین دوست نعیم سعید رانا اوشو وجی زیک
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
میرے علاوہ بھی کسی نے پسند کیا ہے دو ووٹ ہو گئے
وہ تو بس میں نے ویسے ہی چیک کرنے کیلئے ووٹ دیا تھا کہ رائے شماری ٹھیک کام کر رہی ہے کہ نہیں :)
نیز ووٹوں کی بعد میں پڑتال کیلئے نادرا سے بھی بہتر نظام چالو کر دیا ہے تاکہ سال بعد کسی کو دھرنا دینے کی ضرورت نہ پڑے :)
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
تمام رائے دہندگان کا بہت بہت شکریہ۔ ہم نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے TipoType فانٹ کے 576 لاطینی کیریکٹرز کو سعد نستعلیق فانٹ میں داخل کر دیا ہے۔ ذیل میں محفل کا ایک نمونہ اس اپگریڈ کے بعد:
b564.gif

اسد موجو محمد سعد ابرارحسین تجمل حسین ادب دوست محمدصابر زہیر عبّاس نبیل دوست شاکرالقادری عبدالحفیظ جنید اختر ابن سعید اوشو نوشاب حسیب انیس الرحمن افضل حسین لئیق احمد زہیر عبّاس
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمدصابر

محفلین

میں نے اسے ووٹ اس لئے نہیں دیا تھا۔ کہ اس فونٹ کی وجہ سے انگریزی تحریر عبارت میں علیحدہ سے نمایاں ہو جاتی ہے۔ :)
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top