نیرہ نور اے جذبہ دل گر میں چاہوں ۔۔ (نیرہ نور )

زونی

محفلین
اے رہبرِ کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے



زبردست سارہ ، نیرہ نور نے بہت خوبصورتی سے گائی ھے یہ غزل ،پوسٹ کرنے کیلئے شکریہ:)
 

سارہ خان

محفلین
زونی یہ بھی کہیں آدھا سچ تو نہیں ۔۔:tounge:

آپ لوگ بھی بہت زبردست ہو بھئی جو مجھے زبردست مانتے ہو ۔۔۔:cat:
 

فاتح

لائبریرین
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ۔ نیرہ نور
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=51vs6jZMHgU"]YouTube - Aey jazba dil gher main chahoon[/ame]
بہزاد لکھنوی کی یہ مکمل غزل پسندیدہ کلام کے زمرے میں یہاں ارسال کی جا چکی ہے۔
 
Top