متفرق Python Installation and Configuration

جن لوگوں نے پائتھون انسٹال کر لیا ہو وہ IDLE کا شارٹ کٹ بنا کر اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

("IDLE ("Interactive DeveLopment Environment

جن کے پاس IDLE نہ چلے وہ پائتھون ون کا استعمال کر سکتے ہیں جس کا لنک مندرجہ ذیل ہے

Python for Windows Extension

اپنے کمپیوٹر کے حساب سے exe فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اگر 3۔2 ورژن انسٹال کیا ہے پائتھون کی مندرجہ ذیل لنک ہے

لنک
 
خلیل بھائی، ماشاءاللہ۔ :) کیا آپ پہلے پروگرامنگ کرتے رہے ہیں؟
ارے نہیں نبیل بھائی! آپ بھی کس کی باتوں میں آگئے۔ ہم کہ نیم پروگرامر خطرہِ کمپیوٹر!
چلیے اگلی مرتبہ ہم پروگرامنگ کے ساتھ اپنے مختصر ہنی مون سے متعلق ایک مضمون لکھ ماریں گے۔:)
 
نبیل

تکنیکی معاون
ارے نہیں نبیل بھائی! آپ بھی کس کی باتوں میں آگئے۔ ہم کہ نیم پروگرامر خطرہِ کمپیوٹر!
چلیے اگلی مرتبہ ہم پروگرامنگ کے ساتھ اپنے مختصر ہنی مون سے متعلق ایک مضمون لکھ ماریں گے۔:)

خلیل بھائی میں تو صرف آپ کی شمولیت پر مسرت کا اظہار کر رہا تھا۔ :)
آپ کے اور پروگرامنگ کے ہنی مون کی کہانی ضرور سننا چاہوں گا۔ :)
 
Top