محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آئیے ہم قافیہ الفاظ کا ذخیرہ جمع کرتے ہیں۔
اس دھاگے میں ناظرین شعرائے کرام اور قارئینِ کرام سے دو کام مطلوب ہیں:
۱۔ہم قافیہ الفاظ اس دھاگے میں جمع کریں۔
۲۔ہم قافیہ الفاظ سے متعلق کتب اور لنکس کی طرف رہنمائی کریں۔
آم، بام، تام، جام، خام، دام، رام، شام، عام، کام، گام، لام، ایام، اکرام، انعام، الہام، آرام، گلفام، مادام، بادام، اوہام، افہام، اعلام، نیلام، کہرام۔۔۔۔۔پیام، کلام، خرام، سلام، دوام، نام، شام، غلام، کام، عوام، انتقام
سب سے اہم وزن تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔ ”شیزان“زندان، سامان، حیران، مہمان، جان، دان، بےجان، کان، مان، دالان، شان، ران، تان، پان، مان
جھاگ، ناگ۔۔۔۔۔آگ، بھاگ، جاگ، بلاگ، راگ، ساگ، کھڑاگ،