اسد
محفلین
اس لڑی میں موبائل سے ٹائپ شدہ اردو متن پر نستعلیق فونٹ اپلائی نہ ہونے کا ذکر کیا گیا تھا*، جس کے حل کے لیے میں نے جاواسکرپٹ میں ایک ٹول بنایا ہے جو میرے ڈروپبوکس اکاؤنٹ پر موجود ہے:
حرفی قدر مبدل برائے اردو
اس صفحے پر اوپر والے ٹیکسٹ ایریا میں موبائل سے ٹائپ شدہ متن کاپی کریں اور 'کنورٹ کریں' کا بٹن دبائیں۔ نیچے والے ٹیکسٹ ایریا میں تبدیل شدہ متن ظاہر ہو گا جسے کاپی کر کے استعمال کریں۔
کسی غلطی کی نشاندہی یا اضافے کی ضرورت کے لئے یہاں لکھیں۔
* - بظاہر موبائل فونز کے لئے کوئی ایسا کیبورڈ موجود ہے جو اردو متن کو حروف کی بنیادی قدروں کے بجائے اردو حروف کی چار یا دو حالتوں کے (پریزنٹیشن) کوڈ میں محفوظ کرتا ہے۔ یہ کوڈ پوائنٹس نسخ فونٹس میں تو موجود ہوتے ہیں لیکن نستعلیق فونٹس میں نہیں، اس لیے ایسا متن نستعلیق کے بجائے نسخ میں ظاہر ہوتا ہے۔

مدیر کی آخری تدوین: