عینی شاہ
محفلین
اس دن تو یہ والا گانا لگا وا تھا جیوے جیوے پاکستان اور اسی طرح کے ملتے جلتے کاز اس دن 14 اگست جو تھاوہی گانا جو تمہاری پیدائش کے دن "نمبر 1" ہو
اس دن تو یہ والا گانا لگا وا تھا جیوے جیوے پاکستان اور اسی طرح کے ملتے جلتے کاز اس دن 14 اگست جو تھاوہی گانا جو تمہاری پیدائش کے دن "نمبر 1" ہو
پنجابی دی یک مثل اےہمارا نک اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے ایسے جینا بھی کیا جینا ہے
جنگلوں میں جھک مار مار کر یہی ہوتا ہے ہمیں ٹانگیں سیدھی کرنی ہیں بس اونٹ کہیں یا گدھاپنجابی دی یک مثل اے
اونٹ وڈا ہو گیا
موتنا نہ آیا
یہاں فن لینڈ میں تو فرسٹ نیم کی اہمیت ہوتی ہے۔ سیکنڈ نیم یا لاسٹ نیم تو سر نیم یا فیملی کو ظاہر کرتا ہے۔ جیمز بانڈ کا نام جیمز ہے لیکن اسے سر نیم کی وجہ سے بانڈ کہا جاتا ہےویسے مغربی انداز میں تو یہی آپ کا نام ہوا نا کہ وہاں نام کے آخری حصے کو اہمیت دی جاتی ہے
مثلاً۔دی نیم از بونڈ،جیمز بونڈ
تو اسی انداز میں آپ کہیں گے
دی نیم از قیصرانی،منصور قیصرانی
ملائکہ کے ساتھ اروڑا بھی تو لگتا ہے نا، وہ کہاں رہ گیا؟ملائکہ نام مجھے اچھا لگتا تھا تو بس وہی لگا لیا کوئی کہانی وغیرہ تو اسکے پیچھے کوئی نہیں ہے۔۔
وہ پاکستان میں نہیں لگتا منصور بھائی ۔۔گندے بچے تو نہ بنا کریں آپملائکہ کے ساتھ اروڑا بھی تو لگتا ہے نا، وہ کہاں رہ گیا؟
وہاں سے تو بالکل بھی انسپائریشن نہیں تھی۔۔۔ یہ تو فرشتوں سے انسپائریشن تھیملائکہ کے ساتھ اروڑا بھی تو لگتا ہے نا، وہ کہاں رہ گیا؟
کیا میری پوسٹوں میں آپیایک بات اور بھی۔۔۔ ڈرتے ڈرتے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ کوئی ایشو نہ بن جائے۔۔۔ یہاں کچھ پوسٹس میں لکھے گئے الفاظ بہت برے لگے ہیں۔۔۔ بالکل سٹریٹ لینگوئج۔۔لکھنے سے پہلے یہ دھیان رکھنا چاہیے کہ اسے ہرکلاس کے لوگ پڑھتے ہیں۔
امن آپی آپ نے بلکل ٹھیک پوائنٹ آؤٹ کیا ہے ۔ایک بات اور بھی۔۔۔ ڈرتے ڈرتے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ کوئی ایشو نہ بن جائے۔۔۔ یہاں کچھ پوسٹس میں لکھے گئے الفاظ بہت برے لگے ہیں۔۔۔ بالکل سٹریٹ لینگوئج۔۔لکھنے سے پہلے یہ دھیان رکھنا چاہیے کہ اسے ہرکلاس کے لوگ پڑھتے ہیں۔
سوری محسن کہ بہت لیٹ جواب دے رہی ہوں کہ آجکل بالکل نالائق اور نکمی ہو گئی ہوں۔
غیرمتفقسوری محسن کہ بہت لیٹ جواب دے رہی ہوں کہ آجکل بالکل نالائق اور نکمی ہو گئی ہوں۔
[USER=3628]انتہا
بس کوئی خاص وجہ نہیں، اس وقت یہی ذرا منفرد لگا تو رکھ لیا، آپ کہیں تو تبدیل کر دیتے ہیں۔
شکریہ جواب دینے کا۔ویسے میں سمجھ رہا تھا کہ آپ "الشفاء ٹرسٹ" کے کسی ہاسپٹل میں کام کرتے ہیںیہ آپ ہمیں کن گھمن گھیریوں میں ڈال رہے ہیں بھیا۔۔۔
بس نیٹ پر ایک نک بنانا تھا اور قاضی عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت کی مستند و معتبر کتاب "الشفاء بتعریف حقوق المصطفےٰ" کا نام اچانک ذہن میں آیا تو اسی کی نسبت سے الشفاء کا نک بن گیا۔ ورنہ ہم تو بیمار لوگ ہیں اور شفا کی تلاش میں رہتے ہیں۔۔۔ اسی کا اظہار نعت کے ایک مقطع میں یوں کیا ہے۔۔۔ کہ
اے رحمت کونین شفا کو بھی شفا دے
روح اس کی ترے ہجر میں بیمار بڑی ہے۔
اس میں معذرت کی کیا بات ہے فراز بھائیمعذرت محسن وقار علی
یار ابھی دیکھا یہ دھاگہ
میرا یہ نک کافی پرانا ہے
یہاں محفل میں آئے مجھے اتنا عرصہ نہیں ہوا
اس سے پہلے ہی نیٹ پر یہی نک تھا یا پھر "سید فراز" کے نام سے ہوتا تھا
یہ نک رکھنے کی وجہ
1- مجھے ایک دفعہ صوفی شفیق فاضلی صاحب نے کہا تھا آؤ جی باباجی
2- اس کا ساؤنڈ ایفیکٹ پسند ہے مجھے ، فیلنگ ہی الگ ہے
3- میرے بھائی اور کزنز اکثر مجھے اسی نام سے پکارتے ہیں اور بڑے مجھے تنگ کرتے ہیں کہ یہ دیکھو سوکھا سڑا جوان باباجی
شکریہ حسن بھائی جواب دینے کابس دل چاہا کہ اپنے اصل نام کی مخصوصیت کی بجائے "آدم کا بیٹا" کی عمومیت سے پہچانا جاؤں۔
اور "ابن آدم" یا "فرزند آدم" جیسے مہذب اور شائستہ نام میری شخصیت سے ہم آہنگ نہیں لہٰذا "آدم کا بیٹا" قابل ترجیح ٹھہرا۔