محب علوی
مدیر
آج شاکر کا ایک دھاگہ
احباب کا تعارف دوست کی زبانی
پڑھ کر اپنا ایک پرانا دھاگہ اردو محفل کی سرگزشت یاد آیا جس میں ترتیب وار اراکین کے خاکے لکھنے کا ایک سلسلہ شروع کیا تھا۔ اب دوبارہ اسے مکمل کرنے کا خیال آیا تو احساس ہوا کہ شاید اب ایسے ممکن نہ ہو ۔ اس لیے ایک اور دھاگہ کھول رہا ہوں ( سیدہ شگفتہ کے دھاگوں کی طرح فقط دھاگہ بھی رہ سکتا ہے بغیر مواد کے ) جس میں بغیر ترتیب کے اور نئے سرے سے اراکین کے خاکے ہوں گے جو کہ غالبا پچھلے اسلوب سے ذرا ہٹ کر یا کبھی کبھی ہو بہو ویسے بھی ہو سکتے ہیں۔