اسد
محفلین
میں نے 'اردو محفل کی تشہیر اور تشہیری مواد کی ضرورت' کے نام سے ایک لڑی ذکر اردو محفل فورم میں شروع کی ہے، لیکن اُس فورم میں شاید زیادہ تصاویر پیش کرنا مناسب نہ ہو اس لئے یہاں یہ لڑی شروع کر رہا ہوں۔ اس میں سب لوگ حصہ لیں اور اگر محفل یا اردو ویب کے دیگر پروجیکٹس سے متعلق کوئی گرافکس آپ کے پاس موجود ہیں تو انہیں یہاں شامل کریں۔ اگر ویکٹر فورمیٹ میں ہوں تو بہتر ہے تاکہ انہیں آسانی سے ریسائز کیا جا سکے۔
اردو محفل کا لوگو:
اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کا لوگو:
ایڈٹ: باسم کی نمائندہ تصویر:
ان لوگوز کو استعمال کرتے ہوئے میں نے یہ نصف بینر بنائے (234x60 پکسلز):
دو لوگو 125x125 پکسلز کے:
یہ لوگو میں نے اپنی اردوائی ہوئی بلوگر ٹمپلیٹس کے نمائشی صفحات پر شامل کیے ہیں، لیکن ابھی انہیں ٹمپلیٹس میں شامل نہیں کیا۔ نصف بینرز اس صفحے پر دیکھیں، تصاویر کی زیادتی کی بنا پر صفحہ لوڈ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ لوگوز اس صفحے پر دیکھیں۔

آخری تدوین: