جب تک طالوت بھائی نہیں کہیں گے میں نہیں لکھنے کی
کوئی بات نہیں۔ میں نے بھی بدلہ لے لیا ہے ۔ جواب دیر سے دے رہی ہوںسوری جیہ میں کافی لیٹ ہو گئی ہوں اس دفعہ جواب دینے میں
امید ہے کہ آپ صرف شکریہ سے کام نہیں چلائیں گی بلکہ میری باتوں کا جواب بھی دینگی
ورنہ (کچھ نہیں)
مختلف لگتا نہیں، لگتی ہوں ۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ انٹرویو میں فارمل ہونا جانا فطری سی بات ہے اور عام پوسٹس میں بے تکلفی زیادہ ہوتی ہے۔ مگر میں نہیں سمجھتی کہ میں اتنی مختلف ہوں گی۔ کیا خیال ہے؟1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
جیہ سے بات چیت اتنی ہوئی نہیں اس لیے کوئی تاثر نہیں بن سکا لیکن ایسا بھی نہیں کہ جیہ کسی کے لیے بھی انجان ہوں
جب میں یہاں نئی نئی آئی تھی تو تب آپ یہاں نہیں تھیں جیہ۔ لیکن یہاں آپ کا ذکر اتنا ہوتا تھا کہ ہم سب آپ سے واقف ہو گئے تھے اچھی طرح
اس کے علاوہ میں نے آپ کا انٹرویو بھی پڑھا تھا لیکن آپ انٹرویو سے مختلف لگتے ہیں
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
بات ہوئی بھی ہے اور نہیں بھی
پہلی بار بات آپکی واپسی والے تھریڈ میں ہوئی تھی غالباً
شکریہ مگر میری ناپسندیدہ عادت کا ذکر آپ نے نہیں کیا یعنی غیر حاضر دماغی3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
حاضر جوابی
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
بات چیت ہو تو کچھ سیکھ سکتی ہوں نا
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
یہ بہت اچھا سوال کیا آپ نے ۔ ما بدولت خوش ہوئے اس سوال سے۔پہلے تو میرے سوال
1-پہلے آپ بہت ٹاپکس پوسٹ کرتی تھیں اور بہت ایکٹو بھی تھیں اب کیوں نہیں ہیں؟؟؟
-آپ کے اوتار میں پہلے ایک تصویر تھی حجاب والی کیا وہ آپکی تصویر تھی؟؟؟
فرمائش۔ آپ نے گبین کی تصاویر یہاں کہیں پوسٹ کی ہیں مجھے وہ لنک مل سکتا ہے پلیز
مشورہ۔آپ بہت اچھے ٹاپکس پوسٹ کرتی تھیں اب پھر سے پوسٹ کرنا شروع کریں
یہ حکم میرے لئے ہے؟ اگر ہاں تو میں ایک بات کہنا چاہوں گی۔ اور وہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔مجھے اس بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا کہ میں محفل کی فی میل ممبرز کو دوست بنانے میں ناکام رہی بلکہ نادانستہ ان کو ناراض بھی کیا۔6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں تو بس ہو جائیے شروع )
میں نے شروع شروع میں آپ کے اور حجاب کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکس بہت شوق سے پڑھے ہیں اور وہ مجھے بہت پسند بھی آئے تھے پلیز اب دوبارہ کچھ پوسٹ کرنے کی کوشش کریں
پہلے آپ سب سے گھل مل جاتی تھیں اب آپ اتنی خاموش اور الگ الگ کیوں رہتی ہیں
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ میری درخواست پر آپ مہمان بنیں لیکن پھر بھی آپ کی خاموشی نہیں ٹوٹی
معاف کر دینا سب سے اچھی نیکی ہےکوئی بات نہیں۔ میں نے بھی بدلہ لے لیا ہے ۔ جواب دیر سے دے رہی ہوں
مختلف لگتا نہیں، لگتی ہوں ۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ انٹرویو میں فارمل ہونا جانا فطری سی بات ہے اور عام پوسٹس میں بے تکلفی زیادہ ہوتی ہے۔ مگر میں نہیں سمجھتی کہ میں اتنی مختلف ہوں گی۔ کیا خیال ہے؟
آپ جب میں واپس آئی تھیں تو مجھے یاد ہے کہ آپ نے مجھے گرم جوشی سے ویلکم کیا تھا۔ شکریہ آپ کا لکھا یہ بھی کہیں پڑھا تھا کہ آپ ہم سے دوستی کریں گی۔ مگر بسا آرزو کہ خاک شد، اس کے بعد آپ ہی غائب ہو گئیں۔
شکریہ مگر میری ناپسندیدہ عادت کا ذکر آپ نے نہیں کیا یعنی غیر حاضر دماغی
یہ کیا بات ہوئی ۔۔۔۔ جی۔۔۔ یعنی کہ آپ نے میری بد حواسیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھا؟ (مذاق)
یہ بہت اچھا سوال کیا آپ نے ۔ ما بدولت خوش ہوئے اس سوال سے۔
جی نہیں وہ تصویر بی بی سی پر کسی بی بی کی تھی۔ مجھے اتنی پسند آئی کہ اوتار میں لگائی۔
آج کل تو میں دھڑا دھڑ پوسٹ کر رہی ہوں۔
یہ حکم میرے لئے ہے؟ اگر ہاں تو میں ایک بات کہنا چاہوں گی۔ اور وہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔مجھے اس بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا کہ میں محفل کی فی میل ممبرز کو دوست بنانے میں ناکام رہی بلکہ نادانستہ ان کو ناراض بھی کیا۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر
اب میں بڑی ہو گئی ہوں نا
در اصل سوات کے حالات کی وجہ سے میں ذہنی کرب اور خلفشار کی شکار تھی۔ اب افاقہ ہو رہا ہے۔
ارے واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ غصہ ہی تو کررہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر جیہ اب تو میں بھول گئ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں کیا پوچھنے والی تھی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں سچ میں شکوہ کرنے لگی تھی کہ میرے ساتھ یہ سوتیلانہ سلوک کیوں سب کو جواب دے دیے بس ایک مجھے ہی نہیں
نہیں جی سوتیلا سلوک نہیں تھا۔ میں اطمنان سے جواب دینا چاہ رہی تھی اسی وجہ سے دیر ہوگئی
معاف کر دینا سب سے اچھی نیکی ہے
مگر معاف تو اسے کیا جاتا ہے جس نے کوئی غلطی کی ہو لہذا معاف کردینے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا
جبکہ مجھے الٹا لگا۔ اپ انٹرویو میں کافی فرینڈلی لگیں جبکہ عام پوسٹس میں غصے والی اور سخت
جہاں تک مجھے معلوم ہے میں نے کبھی اس محفل پر غصے والی کوئی پوسٹ نہیں کی۔ ہاں میں اکثر سمائلیز لگانا بھول جاتی ہوں اس وجہ سے بعض اوقات میری مذاق میں کہی ہوئی بات سے غلط فہمی ہوجاتی ہے۔ صرف شمشاد بھائی ہی میرے مذاق کو سمجھتے ہیں۔
پتہ نہیں کیوں اب میری غیر حاضریاں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں
آئندہ آپ کی غیر حاضریاں برداشت نہیں کی جائیں گی
یہ میرے لیے نئی خبر ہے
اگر غائب دماغ ہوتیں تو اشعار کیسے یاد رہتے
میں نے حافظے کی بات تو نہیں کی تھی
شادی کے بعد سب کا یہی حال ہو جاتا ہے ۔ اس لیے سیکھی ہوئی چیز سیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
درست کہا آپ نے
مجھے بھی اچھی لگی تھی اور تصاویر کا لنک کہاں ہے؟؟؟
یہ رہا ربط
میں نے نئے ٹاپکس پوسٹ کرنے کی بات کی تھی
کس موضوع پر ؟؟
دوستی واحد ایسا رشتہ ہے جس میں قدرت ہمیں اپنی پسند سے چننے کا موقع دیتی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ اس سے ناراض ہونا چاہیے کسی کو۔
خوش رہیں
اللہ ہمارے پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کو ان پریشانیوں سے دور رکھے
ایک بار پھر بہت شکریہ
ان باتوں پر صرف شکریہ ہی ادا کر سکتی ہوں
کاش میں بھی بدلہ لیتی
تعبیر بہن/ یہ رہیں تصاویر
جیہ آپ کے اوتار میں عبداللہ ہے ؟
وسلام
اس دفعہ کچھ زیادہ ہی ہوگئی ہے ۔اب اتنی دیر سویر تو ہی جاتی ہے