انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

پردیسی

محفلین
انڈرائڈ فون استمال کرنے والے محترم دوستوں سے اس کی بہترین اپلیکیشن کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ایسے اطلاقیے جو کہ آپ استمال کر رہے ہوں ۔
جو میں استمال کر رہا ہوں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے،
وائیبر ۔۔۔بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت بات اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر لمحہ بات چیت کر سکتے ہیں۔
وائیبر کو ڈاونلوڈ اور دیکھنے کے لئے گوگل پلے کا یہ ربط دیکھیں

سکائپ ۔۔یہ اطلاقیہ کسی تعارف کا محتاج نہیں
سکائپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں دیکھیں

ٹانگو۔۔۔۔یہ بھی بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت آڈیو ویڈیو اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر لمحہ بات چیت کر سکتے ہیں۔

ٹانگو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے

کال ریکارڈر ۔۔۔ یہ ایک بہترین اطلاقیہ ہے۔۔۔اس سے آپ کی آنے اور جانے والی تمام کال ریکارڈ ہو جاتی ہیں

اس کو ڈاؤنلوڈ یہاں سے کریں

وٹس آپ میسینجر ۔۔ اچھا اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا آپ اس سے مفت ٹیکس میسیج کے زریعہ سے گفتگو کر سکتے ہیں

اس کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
 
Evernote
اس اطلاقیہ سے آپ کسی بھی خیال ، چیز یا تصویر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اسے کمپیوٹر ، موبائل یا ٹیبلیٹ کسی بھی ڈیوائس پر دوبارہ سے دیکھ سکتے ہیں۔
ٹیگ یا کی ورڈ کی مدد سے آسانی سے نوٹ کو تلاش کیا جا سکتا ہے اور پرنٹ کروانے کی بھی سہولت موجود ہے۔
تقریبا تمام براؤزر جس میں کروم ، فائر فاکس شامل ہیں ان میں بطور پلگ ان شامل ہے ، کسی بھی ویب سائٹ کا کوئی بھی صفحہ بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

دوست

محفلین
کوئک ڈکشنری مفت اور آزاد مصدر آفلائن لغت اطلاقیہ ہے۔ اس کے لیے مختلف زبانوں کی لغت فائلیں دستیاب ہیں، اردو کی بھی وکشنری والی فائل دستیاب ہے جو چند ہزار الفاظ پر مشتمل ہے۔ اردو ویب لغت والی فائل (جو یہاں ٹیکسٹ کی صورت میں شئیر کی جا چکی ہے) کو ہی اس اطلاقیے کے ساتھ استعمال کے لیے تبدیل کیا گیا ہے (بشکریہ محمد سعد)۔ لغت فائل یہاں سے اتاریں۔ کوئک ڈکشنری نصب کر کے اس کے اختیارات میں ڈکشنری مینجر کا اختیار ہے ایک، وہیں ڈکشنری فولڈر کا مقام بھی لکھا ہوتا ہے ( میرے پاس /sdcard/quickDic ہے)۔ وہاں یہ فائل ان زپ کر کے کاپی کر دیں۔ اور کوئک ڈکشنری کا فائل مینجر اسے دکھانے لگ جائے گا۔ بہت سی مفت دستیاب اور ڈھٹائی کی حدوں کو چھو کر اشتہارات دکھانے والی انگریزی اردو لغات ایپس سے جان چھوٹ جائے گی۔
 
عزیزامین

محفلین
انڈرائڈ فون استمال کرنے والے محترم دوستوں سے اس کی بہترین اپلیکیشن کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ایسے اطلاقیے جو کہ آپ استمال کر رہے ہوں ۔
جو میں استمال کر رہا ہوں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے،
وائیبر ۔۔۔ بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت بات اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر لمحہ بات چیت کر سکتے ہیں۔
وائیبر کو ڈاونلوڈ اور دیکھنے کے لئے گوگل پلے کا یہ ربط دیکھیں

سکائپ ۔۔یہ اطلاقیہ کسی تعارف کا محتاج نہیں
سکائپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں دیکھیں

ٹانگو۔۔۔ ۔یہ بھی بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت آڈیو ویڈیو اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر لمحہ بات چیت کر سکتے ہیں۔

ٹانگو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے

کال ریکارڈر ۔۔۔ یہ ایک بہترین اطلاقیہ ہے۔۔۔ اس سے آپ کی آنے اور جانے والی تمام کال ریکارڈ ہو جاتی ہیں

اس کو ڈاؤنلوڈ یہاں سے کریں

وٹس آپ میسینجر ۔۔ اچھا اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا آپ اس سے مفت ٹیکس میسیج کے زریعہ سے گفتگو کر سکتے ہیں

اس کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
کوی بغیر ڈاون لوڈ اور آسان ترین آپشن بھی ہے؟ آدیو ویڈیو چیٹ کے لیے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
وائبر کا مسئلہ یہ ہے کہ تین دن ہو گئے ہیں میں اپنے کزن کو اور وہ مجھے ایڈ نہیں کر پا رہے۔ ہم دونوں ہی اپنے حلقہ احباب میں کمپیوٹر جینئس سمجھے جاتے ہیں :(
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
سوئس آرمی نائف اچھا لگا ہے۔ گوگل پلے سے دستیاب ہے
لینکس کی کتب بھی مل جاتی ہیں ایپ کی شکل میں، اوبنتو وغیرہ کی بھی
Kik میسنجر بہت اچھا لگا۔ واٹس اپ کی کیا ہی بات ہے :)
 
محمد امین

لائبریرین
قرآن اینڈروئڈ ۔ انٹرفیس بہت اچھا ہے۔ تلاوت بھی سن سکتے ہیں۔
6WzUZSPMuKv5RnIO1hnQ-VE6AfoMMDRMrf-5Tp5XEXPe4qi2lRfamzNHNagejEP2PKQ

merriam webster's dictionary بہت اچھی ہے۔ اوفلائن بھی ہے اور ہر لفظ مل جاتا ہے مکمل تفصیل کے ساتھ، مستند بھی ہے۔
XVkUNGiccp2d7KwmfKArGjFr7eOXgtO6itEXxQB_hFkTiQoSpQTwdx8e6zWHdjxi464

اسکریبل کے شائقین کے لیے بہت ہلکی پھلکی ایپلیکیشن ہے، ورڈ فیوڈ Word Feud

9RAo9ywrEXq4U0Zih1ie51Gb7yanWAvZsHLeZC02HJO9_wJnSKbRqiO6iWSGfzKbGg

اس کے علاوہ اسکریبل کی اور بھی ایپس ہیں مگر مجھے یہی پسند ہے۔ ورڈ ود فرینڈز زنگا کی ایپ ہے مگر مجھے تھوڑی بھاری بھرکم اور سست لگتی ہے۔ یہی حال الیکٹرونک آرٹس والوں کی اسکریبل کا بھی ہے۔

آئی سی ایس استعمال کرنے والوں کے لیے کروم براؤزر بہت زبردست ہے۔ ڈولفن براؤزر بھی کچھ کم نہیں۔

سونی کی ایک ایپلیکیشن ہے TrackID۔ یہ کوئی انوکھی ایپ تو نہیں ہوگی آپ لوگوں کے لیے مگر میرے لیے بہت حیران کن تھی۔ کوئی بھی گانا چلا دو، پہچان کر مکمل تفصیل آپ کو بتا دیگی۔ حتیٰ کہ مہدی حسن کی ایک غیر معروف سی غزل بھی پہچان گئی تھی یہ ایپ۔ ضروری نہیں کہ گائیک کی آواز ہو تبھی پہچان ہوگی، فقط موسیقی بھی چل جاتی ہے۔ میرے سونی ایکسپیریا یو کے ساتھ تو لگی ہوئی آئی تھی، باقی مختلف فونز کا پتا نہیں۔۔

اس کے جیسی ایک اور ایپ ہے شازم۔ Shazam یہ ٹریک آئی ڈی کے مقابلے میں بہت تیز رفتار ہے۔۔۔

کیلکولیٹر پلس پلس ۔۔۔۔۔ آئی لائیک اٹ :)

پاک ٹی وی گلوبل بہت اچھی ایپ ہے، بہت سارے چینلز چل جاتے ہیں۔۔

میتھا میٹز۔ گراف اور اس کے کہیں آگے۔

فوٹو ایڈیٹر ۔ ہلکا پھلکا۔ ایم ایس پینٹ سے کہیں زیادہ اختیارات۔

رئیل سائنٹفک کیلکولیٹر۔ اس کا انٹرفیس مجھے بہت پسند ہے۔

اسپیڈ ٹیسٹ ڈوٹ نیٹ۔ مشہورِ عالم اسپیڈ ٹیسٹ ویب سائٹ کی ایپ۔ بہت کار آمد اور بہت ہلکی پھلکی۔ اپنے کنکشن کی رفتار معلوم کریں۔
4Lg1CWx6mhxCHjV4cOe4qTmtd-xCZXyYPXlYt8IDIIjTpFSjybSxPHfjy0ktxIAYnQ

سیسنسر کائنیٹکس۔ اپنے فون میں موجود تمام سینسرز کی Raw values اور ان کے گرافس دیکھیں۔ بہت کار آمد۔
VCxhJhOmosq_pIOkIlKwky1jjXTVjJpyPK54pMCShY2-hIvVzmfuCXwR20stUbKDP-uL

وائی فائی مینیجر۔ ہوم اسکرین پر وجٹ بنائیں اور بہت زیادہ آسانی سے وائی فائی کو مینیج کریں۔ وجٹ اس کا صرف ایک مقصد ہے، باقی ایپ کے اندر بہت یوز ایبیلیٹی ہے۔
Q9HgDvHr6nP1v0Va-vQYhfj4hcj61po5E7HxXKtwyDbtNxhhMe5eG-J6gD4pkvzcbA
wjn6B3hPyf_nHFkmJsMW7JBdMNVwmfIZG5MFu_jkaP17IptGUOaXl8YP-GT7WQ5nQQ0F

فلیش لائٹ۔ فون کیمرا کی فلیش کو ٹورچ کے طور پر استعمال کرنا ہو یا فلیش نہ ہونے کی صورت میں اسکرین لائٹ استعمال کرنی ہو، اس کی وجٹ ہوم اسکرین پر رکھ دیں اور ایک کلک میں ٹورچ کھول لیں۔ کھیل کود کے لیے پولیس کی لائٹس بھی ہیں۔۔

سوئفٹ کی کیبورڈ۔ جیسا کہ سب کو پتا ہے اینڈروئڈ کے اسٹوک کی بورڈ (Stock keyboards) اتنے کارآمد نہیں ہوتے۔ پیش گوئی اور رفتار سے لکھنے کے لیے تیسری پارٹی کے کی بورڈ لگانے پڑتے ہیں۔ پہلے میں گو کی بورڈ استعمال کرتا تھا، وہ وسائل بہت استعمال کرتا تھا اور زندگی اجیرن کردی تھی۔ پھر مجھے کسی نے ایرئیل استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور میرے خاوند کے کپڑوں کے سارے داغ مٹ گئے ۔۔۔ ہاہاہہاہاہہاہاہاہا۔۔۔۔۔

سوئفٹ کی بورڈ کا مجھے کہاں سے پتا چلا تھا یہ تو نہیں یاد مگر اس کے بعد سے زندگی آسان ہوگئی تھی اور ٹچ اسکرین پر دونوں ہاتھوں سے روانی اور رفتار کے ساتھ درست ٹائپنگ بھی ہونے لگی تو ٹچ اسکرین سے جو نفرت ہوئی تھی وہ واپس محبت میں بدل گئی۔ سوئفٹ کی کی تعریفیں کرنے سے فائدہ نہیں ہوگا۔ اسے استعمال کریں تب ہی یقین آئے گا آپ کو۔ مگر۔۔۔۔۔ یہ مفت دستیاب نہیں ہے :chatterbox:

شروع شروع میں تو تھوڑا مسئلہ ہوتا ہے مگر جیسے جیسے یہ آپ کے رومن الفاظ اور پورے پورے جملے محفوظ کرتا رہتا ہے، زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے۔ اس کا ریپڈ موڈ بہت کارآمد ہے۔
WcVK58B5bCvjGrTa97vMlbYFTAuKXVZuR67A30vi7fRsm_XxrTGZXkGu0hHoUY-HHoE
 
محمد اسلم

محفلین
قرآن اینڈروئڈ ۔ انٹرفیس بہت اچھا ہے۔ تلاوت بھی سن سکتے ہیں۔
6WzUZSPMuKv5RnIO1hnQ-VE6AfoMMDRMrf-5Tp5XEXPe4qi2lRfamzNHNagejEP2PKQ

merriam webster's dictionary بہت اچھی ہے۔ اوفلائن بھی ہے اور ہر لفظ مل جاتا ہے مکمل تفصیل کے ساتھ، مستند بھی ہے۔
XVkUNGiccp2d7KwmfKArGjFr7eOXgtO6itEXxQB_hFkTiQoSpQTwdx8e6zWHdjxi464

اسکریبل کے شائقین کے لیے بہت ہلکی پھلکی ایپلیکیشن ہے، ورڈ فیوڈ Word Feud

9RAo9ywrEXq4U0Zih1ie51Gb7yanWAvZsHLeZC02HJO9_wJnSKbRqiO6iWSGfzKbGg

اس کے علاوہ اسکریبل کی اور بھی ایپس ہیں مگر مجھے یہی پسند ہے۔ ورڈ ود فرینڈز زنگا کی ایپ ہے مگر مجھے تھوڑی بھاری بھرکم اور سست لگتی ہے۔ یہی حال الیکٹرونک آرٹس والوں کی اسکریبل کا بھی ہے۔

آئی سی ایس استعمال کرنے والوں کے لیے کروم براؤزر بہت زبردست ہے۔ ڈولفن براؤزر بھی کچھ کم نہیں۔

سونی کی ایک ایپلیکیشن ہے TrackID۔ یہ کوئی انوکھی ایپ تو نہیں ہوگی آپ لوگوں کے لیے مگر میرے لیے بہت حیران کن تھی۔ کوئی بھی گانا چلا دو، پہچان کر مکمل تفصیل آپ کو بتا دیگی۔ حتیٰ کہ مہدی حسن کی ایک غیر معروف سی غزل بھی پہچان گئی تھی یہ ایپ۔ ضروری نہیں کہ گائیک کی آواز ہو تبھی پہچان ہوگی، فقط موسیقی بھی چل جاتی ہے۔ میرے سونی ایکسپیریا یو کے ساتھ تو لگی ہوئی آئی تھی، باقی مختلف فونز کا پتا نہیں۔۔

اس کے جیسی ایک اور ایپ ہے شازم۔ Shazam یہ ٹریک آئی ڈی کے مقابلے میں بہت تیز رفتار ہے۔۔۔

کیلکولیٹر پلس پلس ۔۔۔ ۔۔ آئی لائیک اٹ :)

پاک ٹی وی گلوبل بہت اچھی ایپ ہے، بہت سارے چینلز چل جاتے ہیں۔۔

میتھا میٹز۔ گراف اور اس کے کہیں آگے۔

فوٹو ایڈیٹر ۔ ہلکا پھلکا۔ ایم ایس پینٹ سے کہیں زیادہ اختیارات۔

رئیل سائنٹفک کیلکولیٹر۔ اس کا انٹرفیس مجھے بہت پسند ہے۔

اسپیڈ ٹیسٹ ڈوٹ نیٹ۔ مشہورِ عالم اسپیڈ ٹیسٹ ویب سائٹ کی ایپ۔ بہت کار آمد اور بہت ہلکی پھلکی۔ اپنے کنکشن کی رفتار معلوم کریں۔
4Lg1CWx6mhxCHjV4cOe4qTmtd-xCZXyYPXlYt8IDIIjTpFSjybSxPHfjy0ktxIAYnQ

سیسنسر کائنیٹکس۔ اپنے فون میں موجود تمام سینسرز کی Raw values اور ان کے گرافس دیکھیں۔ بہت کار آمد۔
VCxhJhOmosq_pIOkIlKwky1jjXTVjJpyPK54pMCShY2-hIvVzmfuCXwR20stUbKDP-uL

وائی فائی مینیجر۔ ہوم اسکرین پر وجٹ بنائیں اور بہت زیادہ آسانی سے وائی فائی کو مینیج کریں۔ وجٹ اس کا صرف ایک مقصد ہے، باقی ایپ کے اندر بہت یوز ایبیلیٹی ہے۔
Q9HgDvHr6nP1v0Va-vQYhfj4hcj61po5E7HxXKtwyDbtNxhhMe5eG-J6gD4pkvzcbA
wjn6B3hPyf_nHFkmJsMW7JBdMNVwmfIZG5MFu_jkaP17IptGUOaXl8YP-GT7WQ5nQQ0F

فلیش لائٹ۔ فون کیمرا کی فلیش کو ٹورچ کے طور پر استعمال کرنا ہو یا فلیش نہ ہونے کی صورت میں اسکرین لائٹ استعمال کرنی ہو، اس کی وجٹ ہوم اسکرین پر رکھ دیں اور ایک کلک میں ٹورچ کھول لیں۔ کھیل کود کے لیے پولیس کی لائٹس بھی ہیں۔۔

سوئفٹ کی کیبورڈ۔ جیسا کہ سب کو پتا ہے اینڈروئڈ کے اسٹوک کی بورڈ (Stock keyboards) اتنے کارآمد نہیں ہوتے۔ پیش گوئی اور رفتار سے لکھنے کے لیے تیسری پارٹی کے کی بورڈ لگانے پڑتے ہیں۔ پہلے میں گو کی بورڈ استعمال کرتا تھا، وہ وسائل بہت استعمال کرتا تھا اور زندگی اجیرن کردی تھی۔ پھر مجھے کسی نے ایرئیل استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور میرے خاوند کے کپڑوں کے سارے داغ مٹ گئے ۔۔۔ ہاہاہہاہاہہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔

سوئفٹ کی بورڈ کا مجھے کہاں سے پتا چلا تھا یہ تو نہیں یاد مگر اس کے بعد سے زندگی آسان ہوگئی تھی اور ٹچ اسکرین پر دونوں ہاتھوں سے روانی اور رفتار کے ساتھ درست ٹائپنگ بھی ہونے لگی تو ٹچ اسکرین سے جو نفرت ہوئی تھی وہ واپس محبت میں بدل گئی۔ سوئفٹ کی کی تعریفیں کرنے سے فائدہ نہیں ہوگا۔ اسے استعمال کریں تب ہی یقین آئے گا آپ کو۔ مگر۔۔۔ ۔۔ یہ مفت دستیاب نہیں ہے :chatterbox:

شروع شروع میں تو تھوڑا مسئلہ ہوتا ہے مگر جیسے جیسے یہ آپ کے رومن الفاظ اور پورے پورے جملے محفوظ کرتا رہتا ہے، زندگی بہت خوبصورت ہوجاتی ہے۔ اس کا ریپڈ موڈ بہت کارآمد ہے۔
WcVK58B5bCvjGrTa97vMlbYFTAuKXVZuR67A30vi7fRsm_XxrTGZXkGu0hHoUY-HHoE
eghra قرآن کا بہت اچھا ایپلیکشن ہے ،،، اس میں ذکر سافٹوئیر کے تمام تراجم چلتے ہیں
adptxt کی بوڑڈ بھی بہت ہی اچھا ہے ،،، اردو پلگ ان بھی دستیاب ہے
 
علی خان

محفلین
وائی پائی ہیکینگ کے متعلق کوئی بہت ہی اعلیٰ اور صحیح کام کرنے والا کوئی بھی اطلاقیے اگر ہوں تو شئیر کردیں۔ شکریہ
 
پردیسی

محفلین
کوئک ڈکشنری مفت اور آزاد مصدر آفلائن لغت اطلاقیہ ہے۔ اس کے لیے مختلف زبانوں کی لغت فائلیں دستیاب ہیں، اردو کی بھی وکشنری والی فائل دستیاب ہے جو چند ہزار الفاظ پر مشتمل ہے۔ اردو ویب لغت والی فائل (جو یہاں ٹیکسٹ کی صورت میں شئیر کی جا چکی ہے) کو ہی اس اطلاقیے کے ساتھ استعمال کے لیے تبدیل کیا گیا ہے (بشکریہ محمد سعد)۔ لغت فائل یہاں سے اتاریں۔ کوئک ڈکشنری نصب کر کے اس کے اختیارات میں ڈکشنری مینجر کا اختیار ہے ایک، وہیں ڈکشنری فولڈر کا مقام بھی لکھا ہوتا ہے ( میرے پاس /sdcard/quickDic ہے)۔ وہاں یہ فائل ان زپ کر کے کاپی کر دیں۔ اور کوئک ڈکشنری کا فائل مینجر اسے دکھانے لگ جائے گا۔ بہت سی مفت دستیاب اور ڈھٹائی کی حدوں کو چھو کر اشتہارات دکھانے والی انگریزی اردو لغات ایپس سے جان چھوٹ جائے گی۔
بھائی جی بہت خوب اطلاقیہ
آپ کا شکریہ

میں اپنے دوسرے محترم دوستوں سے بھی درخواست کروں گا کہ کوشش کریں یہاں وہ اپلیکیشن پیش کریں جنہیں وہ بہترین سمجھتے ہیں اور عرصہ دراز سے استمال کر رہے ہیں۔تاکہ دوسرے دوست بھی انہیں بے فکر ہو کر استمال کر کے آپ کو دعائیں دے :)
 
Top