دوست
محفلین
یہاں آپ حضرات و خواتین احباب کا تعارف دوست کی زبانی دھاگے سے متعلق تبصرے یہاں فرما سکتے ہیں۔
بہت خوب، آپ میں بھی ایک اچھا مزاح نگار چھپا ہوا ہے۔ اسے تو کبھی سامنے لائیںشمشاد نے کہا:شکریہ شاکر بھائی، بس یہ سمجھ لیں کہ چھری تلے آ کر پھڑپھڑاتا ہوا نکل گیا ہوں۔
ایک صاحب کسی محفل میں کہہ رہے تھے :
ساکر کی سادی میں سکر کا سربت پیا، بڑا مزہ آیا۔
دوسرے صاحب بولے : یار کہیں تو “ ش “ بولا ہوتا۔
انہوں نے برا منایا اور “ اشلام لیکم “ کہہ کر محفل سے چلے گئے۔
بالکل بجا کہا آپ نےتلمیذ نے کہا:ابھی سامنے لانے میں کوئی کسر باقی رہ گئی ہے کیا؟
شمشاد نے کہا:بس یہ سمجھ لیں کہ چھری تلے آ کر پھڑپھڑاتا ہوا نکل گیا ہوں۔
ھمماعجاز اختر نے کہا:بہت خوب شاکر، تمھاری تحریر تو مجھ کو یوں بھی پسند ہے۔ بس ذرا پنجابی کم استعمال کرو تو معیاری طنز و مزاح نگار بننے کی صلاحیتیں ہیں تم میں۔