جو کام مشکل ہو، وہ بار بار کرنے سے آسان ہو جاتا ہے۔ ابھی بھی آپ نے اچھا خاصا تو لکھ لیا ہےشکریہ!! مگر یہ بہت مشکل ہے۔۔۔۔لکھتے لکتے لکھنے کی صلاحیت چھین لی جاتی ہے
جی ہاں بات تو ٹھیک کہی آپنےجو کام مشکل ہو، وہ بار بار کرنے سے آسان ہو جاتا ہے۔ ابھی بھی آپ نے اچھا خاصا تو لکھ لیا ہے
جزاک اللہجی ہاں بات تو ٹھیک کہی آپنے
نہی جی۔۔۔۔۔ہوا ہوایا اُڑایا ہےجزاک اللہ
یہ سٹرابیریز کا پوسٹ مارٹم آپ نے خود کیا ہے؟
آپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟نئی رکن گل بکاؤلی کو مشکل پیش آ رہی ہے تو ان کی جانب سے ان کے تعارف کا دھاگہ یہ رہا
ہممم۔۔۔ ورنہ پوچھنے والا تھا کہ آنکھوں کی جگہ کون سی بیریز لگائی گئی ہیںنہی جی۔۔۔۔۔ہوا ہوایا اُڑایا ہے
ان کے سٹیٹس سے پتہ چلا تھاآپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟
شکریہ!!خوش آمدید ۔
ویلکم !شکریہ!!
شکریہ!!! ساتھ میں کچھ لنکز ہیں ان کا کیا کرنا ہےخوش آمدید گل۔