حد ہو گئی بھئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ امجد شاہ نے اتنا سخت لہجہ اختیار نہیں کیا جتنا کہ فاتح صاحب نے کیا ۔۔۔ ۔۔ میں نے امجد صاحب کو سمجھایا تھا کہ سختی نہ ہوتے ہوئے بھی اپنی سختی کی معذرت کر لیں اور انہوں نے کر بھی لی۔اور پھر امجد صاحب کے معذرت آنے پر بھی انہیں معطل کر دیا گیا ہے ۔ اور ان کے معذرت نامے کے ساتھ سے بہت سے مراسلے بھی ختم کر دیئے گئے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ دوسرے ممبران سے ووٹنگ کروائی جائے کہ کون صیحیح ہے کون غلط۔۔۔ ۔ پھر کسی کو بین کیا جائے۔
اگر محفل میں بولنے کی آزادی ہے تو سبھی کو بولنے دیجیے ۔۔۔ فورا ٹی ٹی پی کی طرح دوسرے رکن کی متصادم رائے جان کر اسے "پار" ہی کر دیتے ہیں۔
اگر آپ کے نزدیک گالم گلوچ سخت لہجہ نہیں ہے، دوسروں کی ماوں بہنوں کی سر بازار عزت کو اپنے گھٹیا الفاظ سے تار تار کرنا سخت لہجہ نہیں ہے تو یہ روش آپ ہی کو مبارک۔ اور محفل پر اظہار رائے کی آزاری ہے لیکن شایستگی کی حدود میں رہتے ہوئے۔ اور معذرت کہ یہ ووٹنگ والا سلسلہ نہ کبھی یہاں چلا ہے اور نہ چلے گا۔
ٹھیک ہے صاحب ۔۔۔ ۔۔ صر ف ایک کا لہجہ آپ کو نظرآیا دوسروں کا نہیں ۔ ۔ ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔ ۔ آپ کے پاس اختیار ہے جس کو جدھر چاہیں ہانک دیں ۔چاہے محفل سے باہر۔۔۔ کون پوچھنے والا ہے۔
سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے۔
چونکہ آپ کے اس مراسلے کے براہ راست مخاطب انتظامیہ کے افراد ہیں اور میں نہ کبھی منتظم رہا نہ مدیر لہٰذا میرا اس پر بات کرنے کا تو اختیار نہیں۔۔۔ وہ جانیں اور ان کا کام ۔۔۔حد ہو گئی بھئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ امجد شاہ نے اتنا سخت لہجہ اختیار نہیں کیا جتنا کہ فاتح صاحب نے کیا ۔۔۔ ۔۔ میں نے امجد صاحب کو سمجھایا تھا کہ سختی نہ ہوتے ہوئے بھی اپنی سختی کی معذرت کر لیں اور انہوں نے کر بھی لی۔اور پھر امجد صاحب کے معذرت آنے پر بھی انہیں معطل کر دیا گیا ہے ۔ اور ان کے معذرت نامے کے ساتھ سے بہت سے مراسلے بھی ختم کر دیئے گئے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ دوسرے ممبران سے ووٹنگ کروائی جائے کہ کون صیحیح ہے کون غلط۔۔۔ ۔ پھر کسی کو بین کیا جائے۔
اگر محفل میں بولنے کی آزادی ہے تو سبھی کو بولنے دیجیے ۔۔۔ فورا ٹی ٹی پی کی طرح دوسرے رکن کی متصادم رائے جان کر اسے "پار" ہی کر دیتے ہیں۔
یہ چونکہ طالبان کے حامی تھے تو ان کی نظر میں تو وہ عین کارِ ثواب تھی یعنی جہاد النکاح اور کسی کے متعلق اس کے عقیدے کے عین مطابق کارِ ثواب کا حسنِ زن کرنا ایک اچھی بات ہے
انتظامیہ نے تو کہہ دیا کہ وہ ووٹنگ کے حق میں نہیں لیکن میں رضاکارانہ طور پر اور بالکل صاف گوئی کے ساتھ آپ کو یہ پیش کش کرتا ہوں کہ اس دھاگے میں آپ سمیت 20 ارکان نے شروع سے آخر تک حصہ لیاان بیسوں سے یہیں ووٹنگ کروا لیں (اور گو کہ ایسے فیصلے کے لیے کم از کم 75 فیصد ووٹ آنے چاہییں لیکن) اگر صرف 51٪ ارکان نے بھی یہ کہا کہ فاتح غلط تھا اور امجد شاہ ٹھیک اور فاتح کو بین کیا جانا چاہیے تو خدا کی قسم میں خود محفل سے چلا جاؤں گا۔۔۔ اس دھاگے میں گفتگو میں شامل ہونے والے ارکان کی فہرست :حد ہو گئی بھئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ امجد شاہ نے اتنا سخت لہجہ اختیار نہیں کیا جتنا کہ فاتح صاحب نے کیا ۔۔۔ ۔۔ میں نے امجد صاحب کو سمجھایا تھا کہ سختی نہ ہوتے ہوئے بھی اپنی سختی کی معذرت کر لیں اور انہوں نے کر بھی لی۔اور پھر امجد صاحب کے معذرت آنے پر بھی انہیں معطل کر دیا گیا ہے ۔ اور ان کے معذرت نامے کے ساتھ سے بہت سے مراسلے بھی ختم کر دیئے گئے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ دوسرے ممبران سے ووٹنگ کروائی جائے کہ کون صیحیح ہے کون غلط۔۔۔ ۔ پھر کسی کو بین کیا جائے۔
اگر محفل میں بولنے کی آزادی ہے تو سبھی کو بولنے دیجیے ۔۔۔ فورا ٹی ٹی پی کی طرح دوسرے رکن کی متصادم رائے جان کر اسے "پار" ہی کر دیتے ہیں۔
شاید آپ سمجھے نہیں میرے بھائی۔۔۔ اس پورے دھاگے میں سوائے زیک کے کسی ایک نے بھی پردے کو غلط کہا ہو تو بتائیں۔۔۔ اعتراض تو صرف طالبان کی غنڈہ گردی پر تھا کہ خواتین پردہ کریں ورنہ گھر ماتم کدہ بنا دیں گے۔فاتح صاحب
آپ کی تما م باتیں درست سہی مگر یہ بات درست نہیں انہوں نے کہا تھا کہ میں طالبان کا حامی نہیں میں تو عورتوں کے پردے کی بات کر رہا ہوں ۔اگر طالبان پردے کی بات کر رہے ہیں تو کیا غلط کر کر رہے۔
اور پردے کی بات چاہے طالبان کریں یا صدر بش۔۔۔ ۔۔ جس چیز کا ذکر اسلام میں ہے وہ ٹھیک ہی ہے
ارے جناب فاتح بھائی ، اب چھوڑیں جو ہوا سو ہوا ۔ میں تو انتطامیہ کے ریپڈ ایکشن پہ حیران ہوں ۔ کہاں ہم اپنے انہی افسروں کو درخواستیں کرتے کرتے تھک جاتے تھے کہ فلاں فلاں رکن حد سے گزر چکا ہے اسے بلا ک دیجئے تو ہماری شنوائی ہی نہیں ہوتی تھیچونکہ آپ کے اس مراسلے کے براہ راست مخاطب انتظامیہ کے افراد ہیں اور میں نہ کبھی منتظم رہا نہ مدیر لہٰذا میرا اس پر بات کرنے کا تو اختیار نہیں۔۔۔ وہ جانیں اور ان کا کام ۔۔۔
لیکن چونکہ آپ نے میرا ذکر نام لے کر کیا ہے تو میں اپنے حصے کی وضاحت ضرور دوں گا۔۔۔
اس دھاگے میں آپ سمیت جتنے لوگ بھی بات کر رہے تھے وہ سب کے سب اپنا اپنا اختلافی یا اتفاقی نکتۂ نظر بیان کر رہے تھےاور کسی کا مراسلہ بد تمیزی لیے ہوئے نہیں تھا۔۔۔
یہ صاحب آئے اور آتے ہی لوگوں کو ذلیل کرنا شروع کر دیا جن میں فرحت کیانی اور مقدس سرِ فہرست تھیں جس پر میں نے ان دونوں سے یہی کہا کہ اس کے منہ مت لگیں اور یہ عین قرآن کے احکامات کے مطابق تھا کہ جب جاہل اپنی جاہلانہ بات کریں تو سلاما کہہ کر اس جگہ کو چھوڑ دو۔۔۔ اس پر یہ صاحب مجھ پر بھی چڑھ دوڑے۔۔۔ بلکہ مجھ پر ہی کیا اس دھاگے میں جتنے لوگ بھی ان صاحب سے اختلافی رائے کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے ان میں سے کسی ایک کے ساتھ بھی ان کا بات کرنے کا انداز شریفانہ یا انسانی نہیں تھا۔ اگر تھا تو وہ احباب یہیں موجود ہیں وہ خود بتا سکتے ہیں۔
میری جس بات پر انھیں (یا آپ کو ) سب سے زیادہ تکلیف ہوئی وہ مجھ سمیت اکثر کی نظر میں گناہ کبیرہ میں شمار ہوتی ہے لیکن یہ چونکہ طالبان کے حامی تھے تو ان کی نظر میں تو وہ عین کارِ ثواب تھی یعنی جہاد النکاح اور کسی کے متعلق اس کے عقیدے کے عین مطابق کارِ ثواب کا حسنِ زن کرنا ایک اچھی بات ہے۔ میرے خیال میں اس سے زیادہ وضاحت میں مجھے ان کے اور اپنے الفاظ لکھنا پڑیں گے اور جو مراسلے انتظامیہ نے حذف کیے ہیں ان کا مواد دوبارہ سے میں یہاں لکھنا نہیں چاہتا۔
انتظامیہ نے تو کہہ دیا کہ وہ ووٹنگ کے حق میں نہیں لیکن میں رضاکارانہ طور پر اور بالکل صاف گوئی کے ساتھ آپ کو یہ پیش کش کرتا ہوں کہ اس دھاگے میں آپ سمیت 20 ارکان نے شروع سے آخر تک حصہ لیاان بیسوں سے یہیں ووٹنگ کروا لیں (اور گو کہ ایسے فیصلے کے لیے کم از کم 75 فیصد ووٹ آنے چاہییں لیکن) اگر صرف 51٪ ارکان نے بھی یہ کہا کہ فاتح غلط تھا اور امجد شاہ ٹھیک اور فاتح کو بین کیا جانا چاہیے تو خدا کی قسم میں خود محفل سے چلا جاؤں گا۔۔۔ اس دھاگے میں گفتگو میں شامل ہونے والے ارکان کی فہرست :
amirnawazkhan
قیصرانی
S. H. Naqvi
زیک
سید ذیشان
مقدس
محمود احمد غزنوی
حسینی
سید شہزاد ناصر
ساجد
فرحت کیانی
زاھراحتشام
انیس الرحمن
امجد شاہ
x boy
آبی ٹوکول
محمد وارث
فرحت کیانی
مقدس
ساقی۔
ساجد بھائی، بعض اوقات کسی مسئلے کی زیادہ واضح تصویر صرف تب ہی درست نظر آتی ہے جب خود اسے سلجھانے کی کوشش کی جائے۔۔۔۔ارے جناب فاتح بھائی ، اب چھوڑیں جو ہوا سو ہوا ۔ میں تو انتطامیہ کے ریپڈ ایکشن پہ حیران ہوں ۔ کہاں ہم اپنے انہی افسروں کو درخواستیں کرتے کرتے تھک جاتے تھے کہ فلاں فلاں رکن حد سے گزر چکا ہے اسے بلا ک دیجئے تو ہماری شنوائی ہی نہیں ہوتی تھی
میرے بھائی، ووٹنگ آپ نے میرا نام لے کر کروانے کو کہا تھا کہ کون غلط ہے اور کون درست۔۔۔ اس لیے میں نے یہ تکلیف دہ آپشن چنا ورنہ محفل میرے لیے میرے دوسرے گھر کی طرح ہے اور اسے چھوڑنے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتا۔مجھے یقین ہے "فاتح " آپ ہی ہوں گے۔
میں تو بس اتنا کہنا چاہتا تھا جو معذرت کر لے اسے معاف کر دینا چاہیے ۔
ارے جناب فاتح بھائی ، اب چھوڑیں جو ہوا سو ہوا ۔ میں تو انتطامیہ کے ریپڈ ایکشن پہ حیران ہوں ۔ کہاں ہم اپنے انہی افسروں کو درخواستیں کرتے کرتے تھک جاتے تھے کہ فلاں فلاں رکن حد سے گزر چکا ہے اسے بلا ک دیجئے تو ہماری شنوائی ہی نہیں ہوتی تھی
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہوچونکہ آپ کے اس مراسلے کے براہ راست مخاطب انتظامیہ کے افراد ہیں اور میں نہ کبھی منتظم رہا نہ مدیر لہٰذا میرا اس پر بات کرنے کا تو اختیار نہیں۔۔۔ وہ جانیں اور ان کا کام ۔۔۔
لیکن چونکہ آپ نے میرا ذکر نام لے کر کیا ہے تو میں اپنے حصے کی وضاحت ضرور دوں گا۔۔۔
اس دھاگے میں آپ سمیت جتنے لوگ بھی بات کر رہے تھے وہ سب کے سب اپنا اپنا اختلافی یا اتفاقی نکتۂ نظر بیان کر رہے تھےاور کسی کا مراسلہ بد تمیزی لیے ہوئے نہیں تھا۔۔۔
یہ صاحب آئے اور آتے ہی لوگوں کو ذلیل کرنا شروع کر دیا جن میں فرحت کیانی اور مقدس سرِ فہرست تھیں جس پر میں نے ان دونوں سے یہی کہا کہ اس کے منہ مت لگیں اور یہ عین قرآن کے احکامات کے مطابق تھا کہ جب جاہل اپنی جاہلانہ بات کریں تو سلاما کہہ کر اس جگہ کو چھوڑ دو۔۔۔ اس پر یہ صاحب مجھ پر بھی چڑھ دوڑے۔۔۔ بلکہ مجھ پر ہی کیا اس دھاگے میں جتنے لوگ بھی ان صاحب سے اختلافی رائے کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے ان میں سے کسی ایک کے ساتھ بھی ان کا بات کرنے کا انداز شریفانہ یا انسانی نہیں تھا۔ اگر تھا تو وہ احباب یہیں موجود ہیں وہ خود بتا سکتے ہیں۔
میری جس بات پر انھیں (یا آپ کو ) سب سے زیادہ تکلیف ہوئی وہ مجھ سمیت اکثر کی نظر میں گناہ کبیرہ میں شمار ہوتی ہے لیکن یہ چونکہ طالبان کے حامی تھے تو ان کی نظر میں تو وہ عین کارِ ثواب تھی یعنی جہاد النکاح اور کسی کے متعلق اس کے عقیدے کے عین مطابق کارِ ثواب کا حسنِ زن کرنا ایک اچھی بات ہے۔ میرے خیال میں اس سے زیادہ وضاحت میں مجھے ان کے اور اپنے الفاظ لکھنا پڑیں گے اور جو مراسلے انتظامیہ نے حذف کیے ہیں ان کا مواد دوبارہ سے میں یہاں لکھنا نہیں چاہتا۔
ایک اور ریپڈ ایکشن یعنی مزید حیرانی کہ دھاگے کا قفل چند منٹ بعد ہی کھول دیا گیاآپ کی کمی رہ گئی تھی ان طعنوں کیلیے، سو آٰئیے بسم اللہ
ساجد بھائی، بعض اوقات کسی مسئلے کی زیادہ واضح تصویر صرف تب ہی درست نظر آتی ہے جب خود اسے سلجھانے کی کوشش کی جائے۔۔۔ ۔
میرے بھائی، ووٹنگ آپ نے میرا نام لے کر کروانے کو کہا تھا کہ کون غلط ہے اور کون درست۔۔۔ اس لیے میں نے یہ تکلیف دہ آپشن چنا ورنہ محفل میرے لیے میرے دوسرے گھر کی طرح ہے اور اسے چھوڑنے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتا۔
جتنی چوٹیں آپ اور +پ کے بھائی بند لگا چکے ہیں سارے ملک کو اور اس میں بسنے والے معصوم مسلمان اور غیر مسلموں کو اس کے بعد ایک مجھ اکیلے کو لگنے والی چوٹ کیا معنی رکھتی ہےالفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
ہر چیز میں لذت ہے اگر دل میں مزہ ہو
یار چوٹ تو زیادہ نہیں لگے
پچھلے دنوں میری کتنی پوسٹیں ڈیلیٹ کر دی گئی لیکن میں خاموش تماشائی ہی بنا رہا
اللہ خیر کرے گا
ایک اور ریپڈ ایکشن یعنی مزید حیرانی کہ دھاگے کا قفل چند منٹ بعد ہی کھول دیا گیا
محمد وارث بھائی ، اب اسے بھی طعنہ مت سمجھ لیجئے گا