زیک
مسافر
الاسکا کے سفر کے لئے پہلے ہمیں سیئیٹل Seattle جانا تھا۔ سو سوچا کہ وہاں ریاست واشنگٹن کی بھی کچھ سیر کی جائے۔ اس کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
جی ہاں پوسٹ نمبر 3، 4 اور 5 میں جنک یارڈ والے جہاز ہی ہیں۔یہ تو مجھے بوئنگ کا بون یارڈ لگ رہا ہے
ساری تصاویر پوسٹ ہو جائیں پھر آپ اندازہ لگائیںزیک یہ سفر کب ہوا تھا؟ کیونکہ تصویروں سے لگ رہا ہے کہ گرمیوں کا اختتام ہوگا شاید