تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

زیک

مسافر
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی، گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔

تو آغاز کرتے ہیں۔

موضوع: رمضان
تاریخ: 4 جون 2017 تا 26 جون 2017
 
لاریب مرزا

محفلین
اگر کسی نے رمضان المبارک کے چاند کی تصاویر لی ہیں تو پہلے اس کا اشتراک کریں پلیز۔ افسوس کہ ہم تصویر نہیں لے سکے۔
 
اگر کسی نے رمضان المبارک کے چاند کی تصاویر لی ہیں تو پہلے اس کا اشتراک کریں پلیز۔ افسوس کہ ہم تصویر نہیں لے سکے۔
20170527_193259_HDR_zps6ue0kg9j.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
خوب!!
"آگ کا شعلہ" لفظ بہت ڈرامائی محسوس ہوا۔ ہم سمجھے کہ اس کا تعلق کسی نہ کسی طرح چکن میکرونی سے ہے۔ غور کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ آگ کا شعلہ یونہی ساتھ جل رہا ہے۔ :)
اس پر روٹی پکائی جا رہی تھی۔ :)
 
شاید چولہے پر توا نظر نہیں آ رہا اس لیے بدالفاتح آپ کی بات سے غیر متفق ہوئے، جو کہ ہم بھی ہیں۔ :curl-lip:
ہمارے ہاں توا چولہے سے اترتا رہتا ہے. شروع میں توے پر ڈالی جاتی ہے. جب پھولنا شروع ہوتی ہے تو توا سائڈ پر کر کے ڈائریکٹ آنچ پر پکائی جاتی ہے. :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ہمارے ہاں توا چولہے سے اترتا رہتا ہے. شروع میں توے پر ڈالی جاتی ہے. جب پھولنا شروع ہوتی ہے تو توا سائڈ پر کر کے ڈائریکٹ آنچ پر پکائی جاتی ہے. :)
ایسی صورت میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ بدر الفاتح منفی ریٹنگ ختم کر کے کوئی مثبت ریٹنگ دے دیں۔ :p
 
فرقان احمد

محفلین
ہمارے ہاں توا چولہے سے اترتا رہتا ہے. شروع میں توے پر ڈالی جاتی ہے. جب پھولنا شروع ہوتی ہے تو توا سائڈ پر کر کے ڈائریکٹ آنچ پر پکائی جاتی ہے. :)
توے کی خوب شامت آئی رہتی ہو گی! بے چارہ سوچتا ہو گا، ظالمو! ایک بار ہی تپا لو، جتنا تپانا ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چاند سے آغاز ہوا ہے اس لڑی کا تو جائے نماز کی تصویر بھی شامل ہونی چاہیے ۔ پرانی تصویر ہے اگر توفیق ہوئی تو جائے نماز کی نئی تصویر بھی شامل کروں گی۔

P113006777.jpg
 
Top