محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

فہیم

لائبریرین
یہ تینوں کے اسکرین شاٹ حاضر ہیں۔
پر بات یہ کہ تینوں میں سے کسی میں بھی Smooth ویو نہیں ہے میرے پاس۔
کروم میں تو بہت ہی پھیکا ہے۔ ایج میں کرنٹ لگا ہوا سا۔ فائر فاکس میں کچھ بہتر پر بالکل پرفیکٹ نہیں۔
اس کا کوئی حل؟

df71a39367.jpg

df71c1d0bd.jpg

df717e9510.jpg
 
قیصرانی

اس کے باوجود ہم نے ایج نہیں چلانا
 
عباس اعوان

محفلین
میرے خیال میں ونڈوز میں فونٹ رینڈرنگ کا مسئلہ ہے۔ پاکستان میں میرے ڈیسک ٹاپ پر یہی مسئلہ ہوتا تھا۔ میک پر بالکل بہترین رینڈرنگ، ابھی بھی میں میک پر فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں، بالکل درست اور واضح رینڈرنگ ہے۔
میرے خیال میں arifkarim نے ایک ٹول شئیر کیا تھا، ونڈوز پر رینڈرنگ درست کرنے کے لیے، ان کا انتظار کرتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

How to Install MacType Font on Windows and Chrome - Guide
 
فہیم

لائبریرین
عارف کریم کی بتائی گئی ڈرامے بازی کے بعد کافی بہتر ویو ہوگیا :)

یہ فائر فاکس ہے۔
ea30a75910.jpg
 
arifkarim

معطل

قیصرانی

لائبریرین
لنک تو درست ہے۔ البتہ اگر آپکو گوگل ڈرائیو سے کوئی الرجی ہے تو گٹ ہب سے اتار لیں:
https://github.com/Klaudit/mactype/releases/download/2013-12-31/MacTypeInstaller_2013_1231_0.exe
بھئی مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی تھرڈ پارٹی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کیوں انسٹال کروں، کیونکہ اس میں پتہ نہیں کیا کچھ اضافی ڈالا ہوا ہو؟
 
arifkarim

معطل
بھئی مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی تھرڈ پارٹی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کیوں انسٹال کروں، کیونکہ اس میں پتہ نہیں کیا کچھ اضافی ڈالا ہوا ہو؟
یہ ٹیسٹڈ ہے۔ ونڈوز کے جی ڈی آئی کو اووررائٹ کر کے بہت بہتر ٹیکسٹ فراہم کرتا ہے۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ان انسٹال کر دیں۔
 
فہیم

لائبریرین
جی لیکن کچھ لوگوں کو میک اسکرین پسند ہے تو انکے لئے میک ٹائپ ایک اچھا ٹول ہے۔
لیکن اس میں بھی کچھ لفظوں کو ٹھیک سے نہ دکھانے والا مسئلہ موجود ہے۔
جیسا کہ میرے بعد میں فراہم کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوزر نیم کے نیچے لکھا "محفلین" ٹھیک دکھائی نہیں دے رہا۔
 
جی مگر ہر پروگرام میں نہیں۔ جیسے کروم میں بالکل درست رینڈر کر رہا ہے۔
 
Top