سوال: رات تین بجے گہری نیند سے آنکھ کھل جائے تو کیا کیجے؟ :) :) :)
جواب: کچن جائیں، فریج کھولیں، ایک عدد کھجور نکال کر کھائیں، پانی پئیں۔۔۔ اور جی کرے تو نفلی روزے کی نیت کر لیں، ہمارا جی تو نہیں کیا! :) :) :)
 
mfdarvesh

محفلین

دل تو ہمارا بھی نہیں کرتا
مگر ارادہ ہے، شوال کے روزوں کا ۔۔۔
 
اللہ کا کرم ہے
رات کو پھر بارش کے بعد اب موسم اچھا ہے، مگر حبس کافی زیادہ ہو جاتا ہے ۔۔
ہمارے یہاں تو کل دن میں دھوپ تھی، سہہ پہر کو اچانک بادل گھر آئے، محکمہ موسمیات کی جانب سے ہمارے فون پر تھنڈر اسٹورم کی وارنگ موصول ہوئی، اور دیکھتے دیکھتے تیز جھکڑ کے ساتھ بارش ہونے لگی۔ بمشکل چند منٹ یہ صورتحال رہی اور پھر بارش تھم گئی۔ بارش کا منظر ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)

IMG_20130810_160028-MOTION.gif
 
فہیم

لائبریرین

یہ تو زمین اور بلڈنگز بھی ہلتی ہوئی محسوس ہورہی ہیں:eek:
 
پانچ چھ تصاویر سے ملا کر بنائی ہوئی اینیمیٹیڈ جی آئی ایف ہے۔ فون ہاتھ میں اٹھا رکھا تھا، کوئی ٹرائیپوڈ تو تھا نہیں۔ کافی حد تک امیج اسٹیبلائزیشن ہوئی ہے لیکن پھر بھی ایک آدھ فریم ہل رہے ہیں۔ :) :) :)
 
Top