muhammadali
معطل
کیا کوئی ہمیں بتا سکتا ہے اردو محفل میں ٹیک کیسے دیتے ہیں ، تصویریں ، ویڈیوں کیسے دیے سکتے ہیں پی سی سے دینے کا طریقہ بتائیں
شکریہ بھائی جانٹیگ کرنے کے لیے @ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام آغاز سے لکھنا شروع کریں. جو نام ان حروف سے شروع ہوتے ہوں گے، ان کی ایک فہرست آ جائے گی. اس میں سے مذکورہ فرد کا نام سیلیکٹ کر لیں.
مثلاً اگر آپ نے مجھے ٹیگ کرنا ہے تو @ کے بعد بغیر سپیس دیے محمد تابش صدیقی لکھیں. جیسے جیسے آپ لکھیں گے. نیچے آنے والی فہرست فلٹر ہوتی جائے گی. اس میں سے میرا نام سیلیکٹ کر لیں. لیکن اگر آپ @ کے بعد تابش لکھیں گے تو میرا نام فہرست میں نہیں آئے گا. نام شروع سے لکھنا ضروری ہے.
اردو نام ٹیگ کرنے کے لیے اردو زبان اور انگریزی نام ٹیگ کرنے کے لیے انگریزی زبان سیلیکٹ ہونا ضروری ہے.
جی ہو گیا ٹیگ.
پوسٹ امیج والا طریقہ آسان ہے
جی. لیکن اس میں ڈیفالٹ آپشن no expiration ہی رہنے دیں. تاکہ لنک مستقل رہے. ورنہ لنک معینہ مدت کے بعد ریموو ہو جائے گا. اور تصویر نظر آنا بند ہو جائے گی.پوسٹ امیج والا طریقہ آسان ہے
سرگوشی لکھنے کے لیے ٹول بار میں ویڈیو والے آئکون کے بائیں جانب والے آئکون پر کلک کریں اور آپشنز میں سے سرگوشی سیلیکٹ کر لیں.محمد تابش صدیقی سر ایک اجازت ہو تو ایک اور سوال پوچھ لیں یہ سرگوشی میں جو جملے لکھتے ہیں یہ کیا ہے ؟؟
do not resize my image بھی لکھا ہےاس کا تو کوئی مسلہ نہیں ہوتا ؟جی. لیکن اس میں ڈیفالٹ آپشن no expiration ہی رہنے دیں. تاکہ لنک مستقل رہے. ورنہ لنک معینہ مدت کے بعد ریموو ہو جائے گا. اور تصویر نظر آنا بند ہو جائے گی.
فیس بک سے بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ امیج اٹیچ تو ہو جاتی ہے مگر کچھ عرصہ بعد لنک ایکسپائر ہو جاتا ہے.

اس کو بھی چینج نہ کریں تو بہتر ہے. ورنہ امیج کی کوالٹی خراب ہو سکتی ہے.do not resize my image بھی لکھا ہےاس کا تو کوئی مسلہ نہیں ہوتا ؟