ابن محمد جی
محفلین
کرامات اہل حدیث
مسلک اہل حدیث کے متعلق یہ غلط فہمی مشہور ہے کہ یہ مسلک علم تصوف و احسان کا منکر ہے ،کشف وکرامات کا قائل نہیں ،افسوس یہ کہ یہ پروپگنڈا کرنے والے نام نہاد اہل حدیث ہیں ،اصل اہل سنت ولجماعت مسلک اہل حدیث تصوف و احسان کا قائل ہی نہیں بلکہ داعی بھی ہے۔اس کتاب کے مصنف مولانا عبد المجید سوہدری ہیں ،جن کی خدمات مسلک اہل حدیث سے آج کا بھی نام نہاد اہل حدیث بھی قائل ہے ،بعد ازاں اس کتاب کو مزید اضافہ کیساتھ آپکے بیٹے مولانا ادریس فاروقی نے بھی شائع کروایا ہے ،کنوز دل لائبریری کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ دونوں ایڈیشن پیش کیے جا رہے ہیں۔
لنک