نور وجدان
لائبریرین
آج میں نے کوچہ شاپراں کی سیر کی تو ہنستے ہنسے لوٹ پوٹ ہوگئی ۔ اب میں چاہتی ہوں نئے محفلیں شاپریں رہنے سے محروم ہوگئے ہیں ان کی اس محرومی کا احساس کرتے ہوئے مجھے دھاگہ کھولنا پڑا۔
سب سے پہلے تو محفل میں نئے شاپرِ محفل مس ٹک کو دعوت دیتی ہوں وہ آئیں اور اپنی فنِ شاپریت پہ روشنی نہ ڈالیں ۔۔۔ اگر وہ نہ آسکیں تو یہ حق محفل کے بہت معتبر ممبر شاپری سردار کو جاتا ہے وہ آئیں اپنی شاپریت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کے سنہری اصولوں سے ہمیں روشناس کرائیں
سب کی تالیوں میں استقبال ۔۔۔۔۔۔سردار ِ شاپر ۔۔عبد القیوم