ڈرون اسوقت بھی وہیں ہیں اور اے ٹی سی والے اور ائیر ہید کوارٹر والے انہیں دیکھ رہے ہیں۔ اصل میں پاکستان نے علاقی غیر سے ائیر کور ہٹا کر اسے امریکہ کو حوالے کر رکھا ہے اب راڈار اس علاقے پر اڑنے والوں کو دشمن کونسیڈر نہیں کرتا وہ علاقہ غیر ہی ہے اب ائیر فورس کے لئے ۔ اور ویسے بھی جو لوگ منہاس ائیر بیس پر 3 حملے کریں مہران پر حملے کریں ان کو غیر ہی رہنے دو ۔ ان کی طالبان سے پشتون ولی کا جواب امریکہ ڈران ولی سے ہی دے گایہ "آئندہ" کیا چیز ہے بھئی؟؟![]()