نیرنگ خیال
لائبریرین
اس میں مزاح کہاں ہےپھر مزاحیہ بات۔لگتا ہے آپ مجھے جلا کر چھوڑیں گے
۔خون تو مجھ میں پہلے ہی کم ہے
![]()
اس میں مزاح کہاں ہےپھر مزاحیہ بات۔لگتا ہے آپ مجھے جلا کر چھوڑیں گے
۔خون تو مجھ میں پہلے ہی کم ہے
![]()
پہلے اپنے ماتھے کے "بِل"دکھائیں پھر مانوں گااس میں مزاح کہاں ہےاچھی بھلی سنجیدہ بات ہے
میں نے لکھی بھی ماتھے پر بل ڈال کر ہے۔ قسم سے
![]()
ارے واہ میاں! اک سادہ منش آدمی مل گیا تو اسے زبر زیرمیں الجھانے لگےپہلے اپنے ماتھے کے "بِل"دکھائیں پھر مانوں گا![]()
بھائی زیر زبر کا ہی تو رولا ہے۔سیانے کہتے ہیں"زیر بن،زبر نہ بن، مت پیش آوے"ارے واہ میاں! اک سادہ منش آدمی مل گیا تو اسے زبر زیرمیں الجھانے لگے![]()
پھر سیانوں کی باتیں۔۔۔۔بھائی زیر زبر کا ہی تو رولا ہے۔سیانے کہتے ہیں"زیر بن،زبر نہ بن، مت پیش آوے"
یار اب کاکے بھی نہ بنو تم سب سمجھتے ہوپھر سیانوں کی باتیں۔۔۔ ۔یار مجھے سمجھاؤ بھی اسکا مطلب کیا بنتا ہے
![]()