محفل دا پِنڈ

اور ایک کو ان بوڑھی خاتون کی پوسٹ دی جائے جو چرخا کاتتی ہیں اور نصیحتیں کرتی ہیں پنڈ والوں کو۔۔۔:D
چاند والی بڑھیا اب پنڈ میں۔۔۔:laugh:
 

عاطف بٹ

محفلین
میں نے بھی پنڈ میں کے اس حصے میں گھر بنانا ہے۔

جہاں قریب ہی کوئی ندی ہو صاف پانی والی
جہاں صبح ہی صبح گاؤں کی گوریاں سر پر مٹکا رکھے پانی بھرنے آئیں اور اپنی مدھر آواز میں کوئی گیت گائیں۔

میں نے وہ گیت سننا ہے :)
پِنڈ میں اس ندی کے قریب گھر بنانے کے لئے جگہ دستیاب نہیں ہے! ;)
 
Top