محفل دا پِنڈ

277171_277387272272843_615693354_n.jpg
277171_277387272272843_615693354_n.jpg
277171_277387272272843_615693354_n.jpg
و
دریا کنارے جانے والوں میں سے کسی ایک کو دھوبی یا دھوبن کی پوسٹ دی جائے۔۔۔:laugh:
 
اور ایک کو ان بوڑھی خاتون کی پوسٹ دی جائے جو چرخا کاتتی ہیں اور نصیحتیں کرتی ہیں پنڈ والوں کو۔۔۔:D
چاند والی بڑھیا اب پنڈ میں۔۔۔:laugh:
 

عاطف بٹ

محفلین
میں نے بھی پنڈ میں کے اس حصے میں گھر بنانا ہے۔

جہاں قریب ہی کوئی ندی ہو صاف پانی والی
جہاں صبح ہی صبح گاؤں کی گوریاں سر پر مٹکا رکھے پانی بھرنے آئیں اور اپنی مدھر آواز میں کوئی گیت گائیں۔

میں نے وہ گیت سننا ہے :)
پِنڈ میں اس ندی کے قریب گھر بنانے کے لئے جگہ دستیاب نہیں ہے! ;)
 
Top