تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

ہمدان اسلم

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید ۔ اپنا تعارف تو دیجیے ؟
میں ہمدان اسلم پنجاب یونیورسٹی سے ایم کام کیا ھے۔ ابھی جاب تلاش کر رھا ھوں اور ساتھ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ فیکٹری جاتا ھوں۔
آپ بھی اپنا تعارف کرواہیں؟
 
تبسم

محفلین
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کر تی ہوں اور اُمید کر تی ہوں آپ کو یہاں پر بہت اچھا لگے گا اور اُمید کر تی ہوں آپ یہاں کی رونق میں اضافہ کر یں گے
 
قیصرانی

لائبریرین
میں ہمدان اسلم پنجاب یونیورسٹی سے ایم کام کیا ھے۔ ابھی جاب تلاش کر رھا ھوں اور ساتھ میں اپنے والد صاحب کے ساتھ فیکٹری جاتا ھوں۔
آپ بھی اپنا تعارف کرواہیں؟
ایم کام کے بعد اب این کام یعنی نوکری کی تلاش :) واہ۔ کیا ترتیب ہے :)
 
Top