تو سیدھا نام لیا کریں نا میں سمجھا کون ہے بھئی
اچھا ،،تو پھر ابتدا آپ کریں ،،،اپنا سیدھا نام بتایئےتو سیدھا نام لیا کریں نا میں سمجھا کون ہے بھئی![]()
عسکری بن پاکستانی بن پیٹریاٹ بن ایتھیسٹ بن عبداللہ بن عمران ابو ڈالر ابن درھماچھا ،،تو پھر ابتدا آپ کریں ،،،اپنا سیدھا نام بتایئے![]()
عسکری بن پاکستانی بن پیٹریاٹ بن ایتھیسٹ بن عبداللہ بن عمران ابو ڈالر ابن درھم
اور کچھ شجرہ نصب لکھ دیا
انتھا سوز ہیم یہ کیا ہے ؟
آپ کا کچھ نہیں ہوسکتا
آپ انتھاسوزیہم ہو![]()
بہت بہت شکریہ اچھی دوست!عینی 5 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت ساری مبارک باد قبول کرو
![]()
بے حد شکریہ بھیا!مبارک ہو یہ پانچ ہزاری منصب
بے انتہا شکریہ اپیا!ارے واہ !! بہت بہت مبارک ہو عینی بیٹا آپکو یہ اعزاز ۔۔۔ ۔ہمیشہ رونقیں بکھیرتی ہنستی مسکراتی سدا بہار بنی رہیئے محفل کے لیئے۔![]()
بہت بہت شکریہ بھیا!