مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اتنی ساری محبت اور خلوص کے لیے جزاک اللہ سویٹو
میں تو خود سیکھنے کے مرحلے میں ہوں تو میں کیسے کسی کی استاد ہو سکتی ہوں
میں نے تو آپ کا پارٹنر بننا ہے بس :)
اللہ آپ کو بہت بہت خوش آور آباد رکھے
میں عینی کی آپیا اور دوست ہوں بس مجھے نہیں بننا استانی شستانی

:happy::happy: :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہیں بھیاااااا
ابھی میں نے سوچا تھا ایک دو دن آرام کریں گے آپ پھر سے پیپرز کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
چلیں اس بات پر ایک میسج سنیں جو میری فرینڈ نے بھیجا تھا۔

Thomas Edison
"Tomorrow is my Exam but I dont care because a single sheet of paper cant decide my future."
نیچے پنجابی میں لکھا تھا "تیریاں ایے ہی گلاں مینوں پڑھن نہیں دیندیاں تھامسااااا"

مجھے پنجابی نہیں لکھنی آتی۔

:happy::happy:
:happy:

کیا حال عائشہ، کیسی ہیں؟
 

فاتح

لائبریرین
کیا واقعی فاتح بھائی؟ تین ہٹی پر سب سے زیادہ ملتے ہیں پھول؟
جی بالکل! تین ہٹی کے پل کے دونوں جانب پھولوں والے ہی بیٹھے ہوئے دیکھے ہیں ہم نے تو بچپن سے۔۔۔ منوں بلکہ ٹنوں کے حساب سے پھول بکتے ہیں وہاں روزانہ۔
 
Top