باقی ممالک سے کیا؟سعودی عرب کی تو کھجوریں لے لیں۔
![]()
دو بتاے و ہیںخود بھی تو کسی ملک کے متعلق بتائیں، کہ میں ہی سب کے متعلق بتاؤں۔
کوئی نہیں چچا جی ان سب لوگوں کو بھگائیں یہاں سے۔۔۔۔۔میرا خیال ہے یہ دھاگہ کسی اور رُخ پر چل پڑا ہے۔
بہتر ہے اس بند ہی کر دیا جائے۔