اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

عزیزامین

محفلین
آیں اسلامی ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں یہ چیزیں کچھ بھی ہو سکتیں ہیں کھانے سے لے کر استعمال تک کی تمام اشیاء جو بھی آپ کے ذہن میں آے یا آپ کو اچھی لگے ۔ ایران کی تُلسی ۔ سعودی عرب کی کُھجوریں ۔ باقی آپ بتایں ملک دو بار آ سکتے ہیں چیزیں نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب کی تو کھجوریں لے لیں۔

Dates.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی کبسہ ہی ہے۔
چاولوں کے ساتھ کوئی بھی گوشت ہو سکتا ہے، بھیڑ، بکری، دنبہ، گائے، بیل، مرغ، اونٹ وغیرہ وغیرہ۔

piczmdy8l.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مقامی لوگ عیدین کے موقع پر یہ چھوٹا سا خنجر اپنے ساتھ ضرور لٹکاتے ہیں۔ یہ ان کی ثقافت کا حصہ ہے۔

saudi-arabia131.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
خنجروں کے نیام بہت خوبصورت اور نقش و نگار والے ہوتے ہیں۔

کچھ لوگ خنجر کی جگہ تلوار بھی لٹکاتے ہیں۔

123688.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری کمپنی میں جب کوئی یورپ یا امریکہ سے VIP آتا ہے تو تحفے میں اسے اس قسم کا فریم شدہ خنجر پیش کرتے ہیں۔

IMGP5958.JPG
 
Top