عسکری
معطل
رحمان ملک نے موبائل سروس بند کی ہوئی تھی نا![]()
اس کی اب ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے
رحمان ملک نے موبائل سروس بند کی ہوئی تھی نا![]()
رحمان ملک کی بات کر رہے ہیں کہ موبائل کی؟اس کی اب ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے![]()
سیکیور پروٹو کول پر چل رہی ہے۔ کیوں کھپ رہے ہو سب کے سب![]()
آج دوپہر تک تو چل رہی تھی۔ اب کا پتہ نہیںکیونسا سیکیور پروٹوکول؟ https? اس پر کھلتی تھی میرے پاس پابندی کے کچھ عرصے تک، بعد میں وہ بھی بند ہوگیا۔۔